امامت کی معرفت



            حضرت علی (ع)بچی Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ میں ہار دیکھ کر پہچان گئے اور میرے پاس آکر Ú©Ú¾Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’ مسلمانوں Ú©Û’ مال میں تم Ù†Û’ خیانت کیوں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ ØŸ میں Ù†Û’ پوری تفصیل آپ Ú©Û’ سامنے بیان کردی اور کھاکہ آپ Ú©ÛŒ بیٹی Ù†Û’ واپس کرنے Ú©ÛŒ ضمانت Ù„ÛŒ Ú¾Û’ØŒ اور میں خود بھی اس کا ذمہ دار ھوں۔فرمایا : ابھی اسے واپس Ù„Û’ لو اور آ ئندہ تم Ù†Û’ ایسا کام کیا تو میں تجھے سزا دونگا ØŒ آپ (ع) Ú©ÛŒ بیٹی Ù†Û’ کہا: بابا جان !کیا بیت المال سے ھمیں اتنا بھی حق نھیں پھونچتا کہ ایک ہار چند دن Ú©Û’ لئے عاریہ Ú©Û’ طور پر Ù„Û’ سکیں؟!

             Ø­Ø¶Ø±Øª علی (ع) Ù†Û’ فرمایا : بیٹی اپنے حق سے تجاوز نہ کرو ! کیا عید Ú©Û’ دن زینت Ú©Û’ لئے مہاجرین Ú©ÛŒ عورتیں ایسا Ú¾ÛŒ ہار رکھتی ھیں ØŸ [4]

 Ø¯ÙˆØ³Ø±Ø§ واقعہ

             Ø­Ø¶Ø±Øª امیر المومنین (ع) Ù†Û’ ایک عورت Ú©Ùˆ دیکھا جو سر پر مشکیزہ لئے Ú†Ù„ÛŒ جارھی Ú¾Û’ آپ(ع) Ù†Û’ فرمایا : مشک مجھے دیدے تاکہ میں تیرے گھر تک پھونچادوں اس سے مشک لیا اور راستہ میں احوال پرسی کرنے Ù„Ú¯Û’ اسی اثنا میں اس Ù†Û’ کہا: علی بن ابی طالب (ع) Ù†Û’ میرے شوھر Ú©Ùˆ ملک Ú©ÛŒ فلاں سرحد پر بھیجا تھا اور وہ وہاں قتل ھوگیا اس Ù†Û’ وارث میں چھوٹے چھوٹے یتیم بچے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ ھیں جو کھانے اور پھننے Ú©Û’ بھی محتاج ھیں لہذا میں مجبور Ú¾Ùˆ کر ان Ú©Û’ لئے محنت Ùˆ مزدوری کر Ú©Û’ کھانے کا بندوبست کرتی Ú¾ÙˆÚº ØŒ حضرت مشک اس Ú©Û’ گھر پھونچا کر بیت الشرف تشریف لائے اور نہایت کرب Ùˆ پریشانی Ú©ÛŒ حالت میں رات بسر فرمائی Û”

             ØµØ¨Ø­ ھوتے Ú¾ÛŒ کھانے Ú©ÛŒ بوری اٹھا کر اس بیوہ Ú©Û’ گھر Ù„Û’ گئے اور دروازہ کھٹکھٹایا عورت دیکھ کر پہچان گئی اور کھاخدا تم سے راضی Ùˆ خوش Ú¾Ùˆ اور اللہ میرے اور علی (ع) Ú©Û’ درمیان فیصلہ کرے،آپ Ù†Û’ اس عورت سے فرمایا : کیا تو روٹی بنائے Ú¯ÛŒ میں بچوں Ú©Ùˆ بھلاؤں اگر تو بچوں Ú©Ùˆ بھلائے تو میں روٹی بناؤں ØŒ عورت Ù†Û’ کھا: تم لاؤ میں روٹی بناتی Ú¾ÙˆÚº ØŒ حضرت یتیم بچوں Ú©Ùˆ بھلانے اور خوش کرنے میں مشغول ھوگئے یہاں تک کہ اس Ù†Û’ کھانا پکا کر تیار کر دیا، تو آپ اپنے ہاتھوں سے بچوں Ú©Û’ منھ میں روٹی اور گوشت Ùˆ کھجور Ú©Û’ لقموں Ú©Ùˆ ڈالتے اور کھتے جاتے تھے ØŒ اے میری آنکھوں Ú©Û’ نور نظر کھاؤ اور علی (ع) سے راضی Ú¾Ùˆ جاؤ پڑوس Ú©ÛŒ عورت Ù†Û’ حضرت Ú©Ùˆ دیکھ کر پہچان لیا اور بیوہ عورت سے کھایہ شخص امیر المومنین (ع) ھیں وہ بیوہ عورت دوڑی ھوئی حضرت Ú©ÛŒ خدمت میں آئی اور معذرت Ú©Û’ ساتھ Ú©Ú¾Ù†Û’ Ù„Ú¯ÛŒ :یا امیر المومنین (ع)!میں آپ سے شرمندہ Ú¾ÙˆÚº ØŒ حضرت (ع) Ù†Û’ فرمایا : تم علی (ع) Ú©Ùˆ معاف کردو کہ میں Ù†Û’ تیری خبر گیری نھیں Ú©ÛŒ علی (ع) تم سے بھت شرمندہ Ú¾Û’ Û” [5]

دوسرے امام حسن بن علی علیھما السلام

ولادت با سعادت: ۱۵ رمضان المبارک سن۳ ھجری

محل ولادت :مدینہ منورہ

والد کا نام: حضرت علی ابن ابی طالب (ع)

والدہ کا نام: فاطمہ بنت رسول خدا(ص)

سن مبارک :۴۷ سال

شہادت :۲۷ صفر المظفر سن ۵۰ھجری



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next