امامت کی معرفت



            حضرت امام محمد باقر  (ع) Ù†Û’ خدا Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے اپنے فرزند امام جعفر صادق  (ع)Ú©Ùˆ اس منصب امامت Ùˆ خلافت Ú©Û’ لئے معین فرمایا [14]                        

            حضرت امام جعفر صادق  (ع) Ú©Û’ زمانہ میں بنی امیہ Ùˆ بنی عباس Ú©Û’ درمیان اختلاف اور باھمی کشمکش پورے شباب پر تھی چونکہ بنی امیہ Ú©ÛŒ موجودہ حکومت کمزوری اور تزلزل کا شکار تھی بنی عباس ØŒ بنی امیہ Ú©ÛŒ مخالفت اور اھل بیت (ع) Ú©ÛŒ طرفداری کا دعویٰ کرتے تھے Û”

            حضرت امام صادق  (ع)Ù†Û’ اس فرصت Ú©Û’ موقع سے خوب استفادہ کیا اور معارف دین Ú©ÛŒ تعلیم اور احکام شریعت Ú©Û’ پھیلانے میں بھرپور کوشش Ú©ÛŒ ØŒ کلاس Ú©ÛŒ صورت میں اچھے اور لائق شاگردوں Ú©ÛŒ تربیت فرمائی اور لوگوں Ú©Û’ درمیان حلال Ùˆ حرام Ú©Û’ مسائل اور ان Ú©ÛŒ تعلیم Ùˆ تعلم Ú©Ùˆ خوب فروغ دیا Û”

            مکتب امام جعفر صادق (ع )میں تقریباً چار ہزار (Û´Û°Û°Û°) شاگردوں Ù†Û’ تربیت Ùˆ پرورش حاصل Ú©ÛŒ تھی[15] جس Ú©ÛŒ برکت سے عظیم کتابیں اور حدیثوں کا خزانہ عالم اسلام Ú©Û’ ہاتھ آیا اور آپ Ú¾ÛŒ Ú©ÛŒ وجہ سے مذھب شیعہ مذھب جعفری Ú©Û’ نام سے مشھور ھوا Û”

            سفیان ثوری کھتے ھیں : ایک دن امام صادق  (ع) Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ھوا دیکھا آپ Ú©Û’ چھرے کا رنگ متغیر Ú¾Û’ میں Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ وجہ دریافت Ú©ÛŒ تو حضرت Ù†Û’ فرمایا :میں Ù†Û’ گھر والوں Ú©Ùˆ منع کیا تھا کہ کوئی چھت پر نہ جائے لیکن جب میں گھر آیا تو دیکھا ایک کنیز بچے Ú©Ùˆ لئے ھوئے سیڑھی Ú©Û’ اوپر Ú¾Û’ ØŒ جب اس Ú©ÛŒ نگاہ مجھ پر Ù¾Ú‘ÛŒ بھت حیران Ùˆ پریشان ھوئی اور لرزتے ھوئے ہاتھوں سے بچہ چھوٹ کر زمین پر گر گیا اور مر گیا ØŒ اب اس کنیز Ú©Û’ بے انتھاخوف Ùˆ دھشت Ú©ÛŒ وجہ سے غمگین Ú¾ÙˆÚº ØŒ اس وقت آپ (ع) Ù†Û’ کنیز سے فرمایا: میں Ù†Û’ خدا Ú©ÛŒ راہ میں تجھے آزاد کیا تم جہاں چاھو جا سکتی Ú¾Ùˆ[16]

 Ø³Ø§ØªÙˆÛŒÚº امام حضرت موسیٰ بن جعفر الکاظم علیھما السلام

ولادت با سعادت : ۷ صفر سن ۱۲۸ ھجری

محل ولادت : ابواء ( مکہ و مدینہ کے درمیان واقع ھے )

والد کا نام :امام جعفر صادق  (ع)

والدہ کا نام: حمیدہ سلام اللہ علیھا

سن مبارک :۵۵ سال



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next