امامت کی معرفت



            آپ Ú©ÛŒ علمی قابلیت اس قدر زیادہ تھی کہ لوگ آپ Ú©Ùˆ باقر العلوم(ع) Ú©Û’ لقب سے پہچانتے  تھے۔ تمام علمی طبقوں میں آپ Ú©Ùˆ قابل قدر نگاھوں سے دیکھا جاتا تھا اور تمام حضرات آپ Ú©Û’ سامنے نہایت فروتنی اور انکساری Ú©Û’ ساتھ مثل طفلِ مکتب دوزانوں Ú¾Ùˆ کر بیٹھتے تھے اور اپنی مشکلات Ú©Ùˆ بیان کرتے اور کافی Ùˆ شافی جواب Ù„Û’ کر رخصت ھوتے تھے، حضرت Ú©Ùˆ وہ فرصت حاصل ھوئی جو آپ سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اماموں Ú©Û’ لئے فراھم نہ تھی لہذا اس موقع Ú©Ùˆ غنیمت سمجھتے ھوئے اسلامی معارف Ùˆ شریعت Ú©Û’ احکام اور علمی مطالب کا دریا بھادیا اس دور میں کثرت سے حدیثیں اور مفید اقوال لوگوں تک پھونچے کہ جس طرف سنتے ”قال الباقر“ اور” قال الصادق“ Ú©ÛŒ صدا Ú¾ÛŒ سنائی دیتی تھی ØŒ اپنے ہاتھوں زراعت اور حصول رزق میں زحمت کرنا آپ کا خاص مشغلہ تھا Û”

            محمد بن منکدر کھتے ھیں: میں ایک دن اطراف مدینہ میں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام Ú©Ùˆ زراعت کرنے Ú©ÛŒ حالت میں پورا بدن پسینہ سے تر دیکھا میں Ù†Û’ سوچا محترم اور مع شخصیت ØŒ فرزند رسول Ú©Ùˆ کھیتی کرتے ھوئے زیب نھیں دیتا کہ حصول دنیا میں اس قدر عرق ریزی اور اس گرمی میں گھر سے باھر کھیت Ú©ÛŒ سختی Ú©Ùˆ برداشت کریں لہذا میں ابھی Ú†Ù„ کر ان Ú©Ùˆ نصیحت کرتا ھوں، آپ Ú©Û’ نزدیک جا کر سلام کیا آپ Ù†Û’ سلام کا جواب دیا میں Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ: یابن رسول اللہ! آپ Ú©Ùˆ اس وقت اور اتنی شدید گرمی میں حصول دنیا Ú©Û’ لئے عرق ریزی کرنا زیب نھیں دیتا Ú¾Û’ ØŒ اگر اس وقت آپ Ú©Ùˆ موت آجائے تو پھر کیا کریں Ú¯Û’ ØŸ حضرت ٹیک لگا کر Ú©Ú¾Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’: خدا Ú©ÛŒ قسم اگر اس وقت مجھے موت آجائے تو یہ موت بھی عبادت Ú©ÛŒ موت Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ ØŒ اور پھر خدا Ú©ÛŒ معصیت میں مشغول رھوں تو موت سے ڈروں ØŒ میں اس لئے یہ زحمت برداشت کر رھاھوں تاکہ تم اور تمہارے جیسے دوسرے لوگوں کا محتاج نہ رھوں ۔میں Ù†Û’ کھا: یابن رسول اللہ ! میں آیا تھاآپ Ú©Ùˆ نصیحت کرنے Ú©Û’ لئے، لیکن خود آپ سے نصیحت Ù„Û’ کر جا رھاھوں [13]

چھٹے امام حضرت جعفر بن محمد الصادق علیھما السلام

ولادت با سعادت :۱۷ ربیع الاول سن ۸۳ ھجری

محل ولادت : مدینہ منورہ

والد کا نام :امام محمد باقر  (ع)

والدہ کا نام: ام فروہ سلام اللہ علیھابنت قاسم بن محمد بن ابی بکر

سن مبارک :۶۵ سال

شہادت :۱۵ رجب یا ۲۵ شوال ۱۴۸ ھجری

محل شہادت : مدینہ

مدفن :مدینہ ، قبرستان بقیع



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next