امامت کی معرفت



محل ولادت : مدینہ منورہ

ماں کا نام :شھر بانو سلام اللہ علیھابنت یزد جرد (بادشاہ ایران )

والد کانام :امام حسین (ع)

سن مبارک :۵۷ سال

وفات :۲۵ محرم سنہ ۹۵ ھجری

محل وفات : مدینہ منورہ

مدفن :قبرستان بقیع (جنت البقیع )

            حضرت امام حسین (ع) Ù†Û’ خدا وند عالم Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے اپنے فرزند حضرت علی بن الحسین زین العابدین (ع) Ú©Ùˆ منصب خلافت Ùˆ امامت Ú©Û’ لئے منتخب فرمایا[10]                 

حضرت امام سجاد (ع) عبادت خدا میں اس قدر سجدہ کرتے تھے کہ آپ کا لقب سجاد (ع)اور زین العابدین (ع)Ú¾Ùˆ گیا  آپ واقعہ کربلا میں موجود تھے لیکن بیماری Ú©Û’ سبب جنگ میں شرکت نہ کر سکے Û”

کربلا Ú©ÛŒ واپسی پر کوفہ Ùˆ شام میں آپ (ع) Ù†Û’ اپنے خطبہ Ú©Û’ درمیان اپنے والد Ú©ÛŒ حقانیت اور ان Ú©Û’ مقدس ھدف Ú©ÛŒ وضاحت فرمائی Ú¾Û’ اور ان شھیدوں Ú©Û’ راستہ Ú©Ùˆ حقانیت Ùˆ دیانت کا راستہ بتایا Ú¾Û’ Û” حضرت امام زین العابدین (ع) چونکہ ھمیشہ سختی اور عملی آزادی نہ ھونے Ú©ÛŒ وجہ سے علوم اور معارف اسلام Ú©Ùˆ لوگوں تک نہ پھونچا سکے اس لئے مجبوراً گوشہ نشین اور عبادت میں مشغول ھوگئے نیز دین اسلام Ú©ÛŒ ترویج اور تعلیم Ùˆ تربیت کا ایک دوسرا راستہ اختیار فرمایا، اور وہ دعا Ú¾Û’ کہ جس میں دین اسلام Ú©ÛŒ تمام Ù…Ú¾Ù… چیزوں Ú©Ùˆ وضاحت سے بیان فرمایا Ú¾Û’ ØŒ اور معارف علوم اسلامی کا ایک دریا صحیفہٴ سجادیہ Ú©ÛŒ صورت میں لوگوں Ú©Û’ اختیار میں قرار دیا Ú¾Û’ جو آپ Ú©ÛŒ دعاؤں کا مجموعہ Ú¾Û’ کہ جسے زبور آل محمد(ص)  بھی کھاجاتا Ú¾Û’ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next