امامت کی معرفت



والد کا نام: امام حسن عسکری (ع)

والدہ کا نام: نرجس سلام اللہ علیہا

            حضرت امام حسن عسکری (ع) Ù†Û’ خدا اور اس Ú©Û’ رسول(ص) Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے خلافت Ùˆ امامت Ú©Û’ لئے اپنے فرزند مھدی (ع) Ú©Ùˆ منتخب فرمایا۔ [24]

             Ù…ھدی (ع)ØŒ قائم  (ع)ØŒ صاحب الزمان(ع) ØŒ امام عصر(ع)ØŒ اور حجة (ع)اللہ Ùˆ بقیة(ع) اللہ وغیرہ آپ Ú©Û’ القاب ھیں Û”

بھت زیادہ روایتوں میں حضرت رسول خدا(ص)سے منقول Ú¾Û’ کہ آںحضرت(ص)Ù†Û’ فرمایا : امام حسین (ع) Ú©ÛŒ نسل Ú©ÛŒ نویں فرد میرا ھمنام ØŒ مھدی (ع)موعود ھوگا ØŒ ھر ایک امام Ù†Û’ اپنے زمانہ میں خبر دی Ú¾Û’ کہ ھمارا کونسا فرزند مھدی (ع)موعود ھوگا آنحضرت(ص)اور آپ Ú©Û’ اھل بیت (ع) Ù†Û’ خبر دی Ú¾Û’ کہ امام حسن عسکری (ع) Ú©Û’ فرزند مھدی (ع)موعود ھیں Û” 

            اور اس Ú©ÛŒ غیبت بھت طولانی Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ جب خدا چاھے گا ان Ú©Ùˆ ظاھر کرے گا، وہ دنیا Ú©ÛŒ اصلاح کرینگے اور عدل Ùˆ انصاف سے دنیا Ú©Ùˆ بھر دینگے پوری زمین پر انھیں Ú©ÛŒ حکومت Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ ØŒ اللہ Ú©ÛŒ توحید اور اس Ú©ÛŒ عبادت Ú©Ùˆ پوری دنیا میں پھیلائیں Ú¯Û’ دین اسلام Ú©Ùˆ دین حقیقت Ú©Û’ عنوان سے دنیا والوں Ú©Û’ لئے ثابت کرینگے Û”

            رسول خدا(ص)اور ائمہ طاھرین (ع) Ú©Û’ فرمان Ú©Û’ مطابق اللہ تبارک Ùˆ تعالیٰ ØŒ امام حسن عسکری (ع) Ú©Ùˆ ایک فرزند عطا کرے گا، جس کا نام آنحضرت(ص)Ú©Û’ نام پر محمد(ص) ھوگا معتبر Ùˆ معتمد اصحاب Ù†Û’ اس فرزند Ú©Ùˆ دیکھ کر گواھی دی Ú¾Û’ Û”

امام زمانہ (ع) اپنے والد ماجد کی وفات کے وقت پانچ سال کے تھے ، اور امام (ع) کے بعد آپ (ع) کے جانشین و امام ھوئے بنی عباس کے خلفا نے جو روایات آنحضرت(ص)اور ائمہ طاھرین (ع) سے سنا اور پڑھا تھا کہ ایک فرزند امام حسن (ع) سے پیدا ھوگا جو مھدی موعود دنیا سے ظلم و جور کو ختم کر کے عدل و انصاف سے بھر دے گا ، یعنی ظالموں اور سرکش افراد سے جنگ نیز ظالم حکومتوں کو نیست و نابود کر دے گا ، فقط خدا کا دین اور اس کا عدل و انصاف ھوگا ان لوگوں نے جب امام کے مذکورہ تمام علائم اور آثار و نشانیاں دیکھیں تو آپ کے سخت ترین دشمن ھو گئے اور قطعی طور پر فیصلہ کیا کہ حضرت امام مھدی (ع) کو قتل کر ڈالیں اور اس خطرہ کو راستہ سے دور کردیں ، انھیں اسباب کے تحت امام لوگوں کی نگاھوں سے غائب ھو گئے اور پوشیدہ زندگی گذارنے لگے لیکن لوگوں سے آپ کا رابطہ بالکل منقطع نھیں ھوا تھا ، بلکہ آپ کے خاص نائبین ھوتے تھے جن کے ذریعہ رابطہ برقرار ھوتا ، اور وہ ان لوگوں کی مشکلات کو حل فرماتے تھے ۔

حضرت امام زمانہ (ع) کے خاص نواب چار تھے :

۱۔ عثمان بن سعید ۲۔ محمد بن عثمان ۳۔حسین بن روح ۴۔ علی بن محمد سمری ۔

ان چاروں حضرات میں سے یکے بعد دیگرے امام (ع) کی نیابت کے لئے منصوب ھوئے یہاں تک کہ غیبت صغریٰ کے دن تمام ھوئے اور امام زمانہ (ع) سے ملاقات کے روابط منقطع ھوئے اور غیبت کبریٰ کا آغاز ھوا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next