امامت کی معرفت



شہادت :۲۵ رجب سن ۱۳۸ ھجری

محل شہادت: زندان سندی بن شاھک

مدفن :کاظمین ، بغداد

            حضرت امام جعفر صادق (ع) Ù†Û’ خدا Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے اپنے فرزند امام کاظم (ع) Ú©Ùˆ منصب امامت Ùˆ خلافت Ú©Û’ لئے منتخب فرمایا [17]

                         

آپ اس قدر عبادت گذار اور پرھیز گار تھے کہ لوگ آپ کو عبد صالح سے خطاب کرتے تھے ، بھت بردبار و حلیم تھے کبھی کسی غیر پسندیدہ چیز پر غصہ اور ناراض نھیں ھوتے تھے اس لئے آپ کا نام کاظم ھو گیا تھا ۔

            امام (ع) اپنے زمانہ میں ھمیشہ سختیوں اور دشواریوں سے دوچار رھے اس لئے اسلامی علوم پھیلانے اور اسکی نشر Ùˆ اشاعت کا مناسب موقع ہاتھ نہ آیا پھر بھی بھت زیادہ لوگوں Ù†Û’ آپ سے کسب علم Ùˆ فیض کیا، اور کثرت سے آپ سے منقول احادیث کتابوں میں موجود Ú¾Û’ Û”

ہارون نے ۱۷۹ ھجری میں حضرت کو مدینہ سے عراق بلانے کا حکم دیا اور بصرہ و بغداد کے زندان میں بیشتر مدت تک قید رکھا آخر کار زندان سندی بن شاھک میں آپ کو زھر دے کر شھید کر ڈالا ۔

 ÙˆØ§Ù‚عہ

            مدینہ میں ایک شخص امام موسیٰ کاظم (ع) Ú©Ùˆ اذیت اور حضرت علی (ع) Ú©Ùˆ گالیاں دیا کرتا تھا آپ  Ú©Û’ بعض اصحاب Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ کہ اگر آپ کا Ø­Ú©Ù… Ú¾Ùˆ تو اس Ú©Ùˆ قتل کر ڈالیں ØŒ حضرت Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ منع کرتے ھوئے فرمایا: وہ کہاں Ú¾Û’ ØŸ جواب دیا کہ وہ مدینہ Ú©Û’ اطراف میں زراعت کرتا Ú¾Û’ ØŒ حضرت اس Ú©Û’ کھیت Ú©ÛŒ طرف گئے جب اس Ú©Û’ نزدیک پھونچے خندہ پیشانی Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ پاس بیٹھ کر بغیر کسی تکلف Ú©Û’ باتیں کرنا شروع کیں آپ Ù†Û’ اس سے دریافت کیا اس زراعت میں تو Ù†Û’ کس قدر خرچ کیا Ú¾Û’ ØŸ اس Ù†Û’ جواب دیا: سو اشرفی، اور اسے فائدہ Ú©ÛŒ تجھے کس قدر امید Ú¾Û’ ØŸ اس Ù†Û’ کھا: دو سو اشرفی ،پس حضرت Ù†Û’ اشرفی Ú©ÛŒ تھیلی نکالی جس میں تین سو اشرفی تھی اس شخص Ú©Ùˆ دیا اور فرمایا: یہ زراعت بھی تیری Ú¾ÛŒ Ú¾Û’ ØŒ وہ شخص ان تمام اذیت Ú©Û’ مقابلے میں اس احسان Ú©Ùˆ دیکھ کر اٹھااور حضرت (ع) Ú©Û’ سر کا بوسہ لینے لگا اور بھت زیادہ آپ سے معذرت خواھی Ú©ÛŒ ØŒ امام (ع) Ù†Û’ اسے معاف فرمایا اور مدینہ Ú©ÛŒ طرف واپس Ú†Ù„Û’ آئے ØŒ میں Ù†Û’ دوسرے دن اس شخص Ú©Ùˆ مسجد میں دیکھا کہ اس Ú©ÛŒ نگاہ جب امام کاظم (ع) پر Ù¾Ú‘ÛŒ تو Ú©Ú¾Ù†Û’ لگا: خدا بھتر جانتا Ú¾Û’ کہ رسالت Ùˆ امامت Ú©Ùˆ کہاں قرار دے، لوگ تعجب کرتے ھوئے اس Ú©Û’ اس رویّہ Ú©Û’ متعلق پوچھنے Ù„Ú¯Û’ تو وہ شخص حضرت Ú©Û’ فضائل Ùˆ مناقب اور آپ Ú©Û’ حق میں دعا ئے خیر کرنے لگا ØŒ اس وقت امام کاظم (ع) Ù†Û’ اپنے اصحاب سے فرمایا: یہ کام اچھا ھوا یا جو تم لوگ پسند کرتے تھے ØŸ میں Ù†Û’ تھوڑے پیسہ سے اس Ú©ÛŒ برائی ختم کر دی اور اس Ú©Ùˆ اھل بیت (ع) کا چاھنے والا بنا دیا [18]

آٹھویں امام حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیھما السلام

ولادت با سعادت : ۱۱ ذیقعدہ ۱۴۸ ھجری



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next