امامت کی معرفت



محل ولادت : مدینہ منورہ

والد کا نام : امام موسیٰ کاظم (ع)

والدہ کا نام : جناب نجمہ خاتون خاتون سلام اللہ علیہا

سنِ مبارک : ÛµÛ° سال 

شہادت :۲۹ صفر ۲۰۳ ھجری

 Ù…حل شہادت: طوس

مدفن :مشھد (خراسان )

            حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) Ù†Û’ خدا Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے اپنے فرزند امام علی رضا (ع) Ú©Ùˆ منصب امامت Ùˆ حکومت Ú©Û’ لئے منتخب فرمایا [19]                        

حضرت امام علی رضا (ع)دنیا کے تمام افراد میں سب سے افضل اور میدان علم و عمل میں آپ کا کوئی نظیر نہ تھا، لہذا اس زمانے کے علماء و عقلا آپ سے احکام دینی و معارف اور دوسرے مختلف علوم کے متعلق دریافت کرتے تو آپ ھر ایک کو ان کے متعلق جواب عنایت فرماتے تھے ۔

             Ø§Ù“Ù¾ Ù†Û’ مختلف طبقات فکر سے مباحثہ اور مناظرہ بھت Ú¾ÛŒ دلچسپ انداز سے کیا Ú¾Û’ جو اسلامی کتابوں میں مذکور Ú¾Û’ØŒ آپ کا ایک خاصہ یہ تھا کبھی بھی مباحثہ Ùˆ مناظرہ Ú©ÛŒ میز پر کسی مسئلہ میں عاجز Ùˆ حیران نھیں ھوتے تھے بلکہ ھر ایک Ú©Û’ سوال کا جواب انھیں Ú©Û’ مطابق عنایت فرماتے تھے Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next