جشن غدیر منعقد کرنا



”آپ کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس تبلیغ رسالت کا کوئی اجر نھیں چاہتا سوائے اس Ú©Û’ کہ میرے قرابتداروں سے محبت کرو  ۔“

اس طرح ھم جشن غدیر کو منعقد کرکے اجر رسالت کا ایک حصہ ادا کرتے ھیں۔

۵۔ خداوندعالم فرماتا ھے:

<وَالضُّحَی ز وَاللَّیْلِ إِذَا سَجَی >[21]

”قسم ھے ایک پھر چڑھے دن کی۔اور قسم ھے رات کی جب وہ چیزوں کی پرودہ پوشی کر لے۔“

حلبی اپنی کتاب ”سیرہ حلبیہ“ میں تحریر کرتے ھیں:

 â€Ø®Ø¯Ø§ÙˆÙ†Ø¯Ø¹Ø§Ù„Ù… اس آیت میں پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ شب ولادت Ú©ÛŒ قسم کھاتا Ú¾Û’Û” بعض لوگوں Ù†Û’ کھا Ú¾Û’ کہ اس سے مراد ”شب اسراء“ Ú¾Û’ØŒ لیکن دونوں Ú©ÛŒ قسم مراد ھونے میں بھی کوئی حرج نھیں ھے۔“[22]

روشن ھے کہ کسی چیز کی قسم کھانا اس کی اھمیت کی نشانی ھے۔لہٰذا قسم کے ذریعہ اس کی یاد ذھنوں میں تازہ کی جاسکتی ھے تاکہ مومنین اس کا احترام کریں۔ اسی طرح جشن غدیر بھی ھے۔

۶۔ خداوندعالم پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی نصرت و مدد اور تعظیم کرنے والوں کی تائید کے سلسلہ میں فرماتا ھے:

<۔۔۔فَالَّذِینَ آمَنُوا بِہِ وَعَزَّرُوہُ وَنَصَرُوہُ وَاتَّبَعُوا النُّورَ الَّذِی اٴُنزِلَ مَعَہُ اٴُوْلَئِکَ ہُمْ الْمُفْلِحُونَ>[23]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next