جشن غدیر منعقد کرنا



ج۔ قربانی

خداوندعالم کا ارشاد ھے:

< فَبَشَّرْنَاہُ بِغُلاَمٍ حَلِیمٍ ز فَلَمَّا بَلَغَ مَعَہُ السَّعْیَ قَالَ یَابُنَیَّ إِنِّی اٴَرَی فِی الْمَنَامِ اٴَنِّی اٴَذْبَحُکَ فَانظُرْ مَاذَا تَرَی قَالَ یَااٴَبَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرُ سَتَجِدُنِی إِنْ شَاءَ اللهُ مِنْ الصَّابِرِینَ ز فَلَمَّا اٴَسْلَمَا وَتَلَّہُ لِلْجَبِینِ ز وَنَادَیْنَاہُ اٴَنْ یَاإِبْرَاہِیمُ ز قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْیَا إِنَّا کَذَلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنِینَ  ز إِنَّ ہَذَا لَہُوَ الْبَلاَءُ الْمُبِینُ ز وَفَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیمٍ>[16]

”پھر Ú¾Ù… Ù†Û’ انھیں ایک نیک دل فرزندکی بشارت دی۔ پھر جب وہ فرزند ان Ú©Û’ ساتھ دوڑ دھوپ کرنے Ú©Û’ قابل Ú¾Ùˆ گیا تو انھوں Ù†Û’ کھا: بیٹا!  میں خواب میں دیکھ رھا Ú¾ÙˆÚº کہ میں تمھیں ذبح کر رھا ھوں، اب تم بتاوٴ کہ تمھارا کیا خیال Ú¾Û’ØŸ فرزند Ù†Û’ جواب دیا کہ بابا جو آپ Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیا جا رھا

ھے اس پر عمل کریں، انشاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔ پھر جب دونوں نے سر تسلیم خم کر دیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا۔ اور ھم نے آواز دی کہ اے ابراھیم!۔ تم نے اپناخواب سچ کر دکھا یا، ھم اسی طرح حسن عمل والوں کو جزا دیتے ھیں۔ بے شک یہ بڑا کھلا ھوا امتحان ھے۔ اور ھم نے اس کا بدلہ ایک عظیم قربانی کو قرار دے دیا ھے۔“

 Ø®Ø¯Ø§ÙˆÙ†Ø¯Ø¹Ø§Ù„Ù… Ù†Û’ اس فداکاری اور قربانی Ú©ÛŒ وجہ سے حاجیوں Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیا کہ منیٰ Ú©Û’ میدان میں حضرت ابراھیم علیہ السلام Ú©ÛŒ پیروی کریں اور اس عظیم عمل اور امتحان بزرگ Ú©ÛŒ یاد منانے Ú©Û’ لئے گوسفند ذبح کریں۔

د۔ رمی جمرات

احمد بن حنبل اور طیالسی اپنی مسند میں رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)سے یوں روایت کرتے ھیں:

”جب جبرئیل جناب ابراھیم علیہ السلام کو ”جمرہ عقبہ“ کی طرف لے کر چلے، اس موقع پر شیطان ان کے پاس ظاھر ھوا توجناب ابراھم علیہ السلام نے سات پتھر پھینکیں کہ شیطان کی چیخ نکل گئی، اس کے بعد ”جمرہ وسطیٰ“ کے پاس آئے تو وھاں بھی شیطان ظاھر ھوا، آپ نے پھر سات پتھر مارے جس سے شیطان کی چیخ نکل گئی، اس کے بعد جناب ابراھیم علیہ السلام ”جمرہ قصوی“ کے پاس آئے، ایک بار پھر شیطان ظاھر ھوا اور جناب ابراھیم علیہ السلام نے سات پتھر مارے یھاں کہ شیطان کی چیخ نکل گئی۔“[17]

قارئین کرام! آپ نے مشاہدہ فرمایا کہ خداوندعالم نے اس واقعہ کی یاد کو تازہ رکھنے کے لئے حاجیوں پر کس طرح واجب قرار دیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next