جشن غدیر منعقد کرنا



”صحیح طریقہ سے بیان ھوا ھے کہ پیر کے روز ابو لھب کے عذاب میں کمی ھوجاتی تھی، کیونکہ اس نے پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے روز ولادت پر خوش ھوکر اپنی کنیز ”ثوبیہ“ کو آزاد کیاتھا۔“[30]

قارئین کرام! گزشتہ روایت کے ذریعہ بطریق اولیٰ یہ نتیجہ حاصل ھوتا ھے کہ آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے روز ولادت پر جشن منانا اور آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی یاد منانا جائز ھے۔

۴۔ بیہقی، انس (بن مالک) سے یوں روایت کرتے ھیں:

”پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے اپنی نبوت کے بعد اپنی طرف سے ایک گوسفند کا عقیقہ کیا، جبکہ روایات میں یہ بھی وارد ھوا ھے کہ ابوطالب نے آپ کی ولادت کے ساتویں دن آپ کے عقیقہ میں ایک گوسفند ذبخ کیا تھا[31]

علامہ سیوطی کہتے ھیں:

 â€Ø¯ÙˆØ³Ø±ÛŒ مرتبہ عقیقہ نھیں کیا جاسکتا، لہٰذا پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©Û’ اس عمل Ú©Ùˆ اس بات پر حمل کریں Ú¯Û’ کہ آنحضرت(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ اس چیز کا شکریہ ادا کرتے ھوئے عقیقہ کیا کہ خداوندعالم Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ خلق فرمایا اور دونوں عالم Ú©Û’ لئے رحمت بنا کر بھیجا، جیسا کہ آنحضرت(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)خود اپنے اوپر درود بھیجتے تھے، اسی وجہ سے مستحب Ú¾Û’ کہ Ú¾Ù… بھی خدا Ú©ÛŒ بارگاہ میں شکر الٰھی Ú©Ùˆ بجا لانے Ú©Û’ لئے آپ Ú©Û’ روز

ولادت پر اجتماع کریں، کھانا کھلائیں اور مٹھائی تقسیم کریں جن کی وجہ سے خدا کی قربت حاصل ھوتی ھے۔“[32]

۵۔ ترمذی نے پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)سے نقل کیا ھے کہ آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے جمعہ کے دن کے روزہ کی فضیلت کے بارے میں فرمایا:

اس روز جناب آدم (علیہ السلام) خلق ھوئے ھیں [33]قارئین کرام! ان احادیث سے یہ نتیجہ حاصل ھوتا ھے کہ بعض دن فضیلت رکھتے ھیں جن میں خاص اور مبارک واقعات پیش آئے ھیں ، لہٰذا اس روز کی تو بڑی اھمیت ھونا چاہئے کہ جس میں پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)پیدا ھوئے یا جس روز آپ نے (غدیر خم میں) اپنا جانشین معین کیا۔

جشن منانے کے فوائد

جشن و محفل منعقد کرنے اور اولیائے الٰھی کی یاد منانے میں بہت سی برکتیں اور فوائد ھیں جن میں سے چند چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ھے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next