جشن غدیر منعقد کرنا



”پس جو لوگ ایمان لائے ان کا احترام کیا ان کی امداد کی اور ان کے نور کا اتباع کیا جو ان کے ساتھ نازل ھوا ھے وھی درحقیقت فلاح یافتہ اور کامیاب ھیں۔“

اس آیت میں خداوندعالم پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ نصرت Ùˆ مدد اور تعظیم کرنے والوں Ú©ÛŒ تعریف کرتا Ú¾Û’ اور ان Ú©Ùˆ نجات Ú©ÛŒ بشارت دیتا Ú¾Û’Û” لہٰذا  پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©Û’ روز ولادت یا روز مبعث نیز غدیر خم جو آنحضرت(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ جانشینی کا دن Ú¾Û’ یہ سب آنحضرت(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ تعظیم Ùˆ تکریم نھیں تو اور کیا Ú¾Û’ØŸ

۷۔ خداوندعالم ، پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی شان میں ارشاد فرماتا ھے:

<فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ>[24]

”لہٰذا جب آپ فارغ ھو جائیں تو نصب کردیں۔“

لہٰذا جشن غدیر منانا لوگوں میں رسول اکرم  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)اور آپ Ú©Û’ جانشین Ú©ÛŒ نسبت لوگوں Ú©ÛŒ فکری سطح میں بڑھاوا دینا اور خود آنحضرت(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ عظمت Ú©Ùˆ بیان کرنا Ú¾Û’Û”

لیکن اگر کوئی یہ اعتراض کرے کہ مذکورہ آیہٴ شریفہ کے پیش نظر آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی نصرت، تعظیم اور تکریم خداوندعالم سے مخصوص ھے؛ تو ھم جواب میں عرض کرتے ھیں: خداوندعالم ایک دوسری جگہ ارشاد فرماتا ھے:

<وَیَنْصُرَکَ اللهُ نَصْرًا عَزِیزًا>[25]

”اور زبر دست طریقہ سے آپ کی مدد کرے۔“

کیا کوئی اس سلسلہ میں یہ گمان کرے کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی نصرت و مدد خداوندعالم سے مخصوص ھے، اور اس سلسلہ میں ھمارا کوئی فرض نھیں ھے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next