جشن غدیر منعقد کرنا



 â€Ø§Ú¯Ø± میری امت اتنے روزے رکھے کہ ان Ú©ÛŒ کمر جھک جائے اور پیٹ اندر Ú†Ù„Û’ جائیں اور اتنی نماز Ù¾Ú‘Ú¾Û’ کہ رسی Ú©Û’ مانند ھوجائیں، لیکن اگر آپ سے دشمنی رکھے تو خداوندعالم ان Ú©Ùˆ آتش جھنم میں ڈال دے گا۔“[11]

۹۔ اھل بیت علیھم السلام اھل زمین کے لئے امان ھیں؛ جیسا کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے فرمایا:

”میرے اھل بیت اھل زمین کے لئے امان ھیں۔“

قارئین کرام! یہ نکتہ قابل توجہ ھے کہ محبت ایک موٹر کی طرح ھے جو انسان کی طاقت کو تحریک کرتا ھے تاکہ وہ محبوب کی طرف اور اس کی اقتداء میں پرواز کرنے کے لئے تیار ھوجائے۔

ان تمام مطالب کے پیش نظر یہ نتیجہ حاصل ھوتا ھے کہ جشن و محفل منعقد کرنا اپنے محبوب کی محبت کے جلوے ھیں۔ کیونکہ دوسری طرف ھم جانتے ھیں کہ لوگوں میں محبت کے لحاظ سے مختلف درجے ھوتے ھیں، دوسری طرف محبت کا اثر صرف نفسیاتی نھیںھے بلکہ اس کے اثرات باھر کی دنیا میں بھی دکھائی دیتے ھیں۔ البتہ اس کا بیرونی اثر بھی صرف محبوب کی اطاعت اور پیروی میں منحصر نھیں ھے، (جیسا کہ بعض لوگ کہتے ھیں) بلکہ اس کے لئے دوسرے آثار اور جلوے بھی ھوتے ھیں کہ محبت کی دلیلوں کا اطلاق ان سب کو شامل ھوتا ھے، مگر یہ کہ دوسری دلیلوں سے ٹکراؤ ھوجائے، مثلاً محبوب کی محبت میں کسی کو قتل کرنا۔

انسان کی زندگی میں محبت کے جلوے کچھ اس طرح ھوتے ھیں:

۱۔ اطاعت و پیروی؛

۲۔محبوب کی زیارت؛

۳۔ محبوب کی تعظیم و تکریم؛

۴۔ محبوب کی ضرورتوں کوپورا کرنا؛



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next