خوارج کا بدترین مظاہرہ



۵۔ ” لَہُ الْحَمْدُ فِی الْاٴُولَی وَالْآخِرَةِ وَلَہُ الْحُکْمُ وَإِلَیْہِ تُرْجَعُونَ‘ ‘(سورہ قصص: ۷۰)

دنیا وآخرت میں تعریف اسی سے مخصوص ھے اور حکم بھی اسی کا ھے اور اسی کی بارگاہ میں واپس جاناھے۔

۶۔” َإِنْ یُشْرَکْ بِہِ تُؤْمِنُوا فَالْحُکْمُ لِلَّہِ الْعَلِیِّ الْکَبِیر“ (سورہ غافر :۱۲)

اگر اس کے لئے شریک قرار دیا تو تم فورا مان لیتے ھو تو اب حکم بھی اسی بزرگ واعلیٰ خدا سے مخصوص ھے۔

اس میں کوئی Ø´Ú© نھیں Ú¾Û’ کہ ان تمام آیتوں میں ” Ø­Ú©Ù… “ خدا سے مخصوص Ú¾Û’ اور Ø­Ú©Ù… Ú©Ùˆ خدا Ú©Û’ علاوہ کسی دوسرے سے منسوب کرنا شرک Ú¾Û’ لیکن دوسری آیت میں بیان ھوا Ú¾Û’ کہ بنی اسرائیل Ú©Ùˆ کتاب ØŒ Ø­Ú©Ù… اور نبوت دیا Ú¾Û’: ” وَلَقَدْ آتَیْنَا بَنِی إِسْرَائِیلَ الْکِتَابَ وَالْحُکْمَ وَالنُّبُوَّةَ  “ (سورہ جاثیہ: Û±Û¶)

ایک دوسری جگہ خدا وند عالم نے پیغمبر (ص) کو حکم دیا کہ حق کا حکم کریں۔

” فَاحْکُمْ بَیْنَہُمْ بِمَا اٴَنزَلَ اللهُ وَلاَتَتَّبِعْ اٴَہْوَائَہُمْ “ (سورہ مائدہ: ۴۸)

آپ ان لوگوں کے درمیان تنزیل خدا کے مطابق فیصلہ کریں اور ان کی خواہشات کی پیروی نہ کریں۔

 Ø§ÛŒÚ© جگہ پر حضرت داوٴد Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیا کہ لوگوں Ú©Û’ درمیان Ú©Û’ ساتھ فیصلہ کریں Û”

” فَاحْکُمْ بَیْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ وَلاَتَتَّبِعْ الْہَوَی ٰ “ (سورہ ص: ۲۶)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 next