روایت میں پیغمبر اکرم (ص) کا زینب سے شادی کرنا



۲۵۔ صواع: پیمانہ، وھی پانی پینے کا ظرف جو ابھی گز ر چکا ھے ۔

۲۶۔ زعیم: ضامن اور کفیل کو کہتے ھیں ۔

 

سوم ۔آیات کی تاویل

آیات Ú©ÛŒ تاویل بیان کرنے میں Ù¾Ú¾Ù„Û’ بعض موارد Ú©ÛŒ تاویل، اس Ú©Û’ لغوی  معنیکی مناسبت سے کریں Ú¯Û’ØŒ اس Ú©Û’ بعد ائمہ اھل بیت (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ روایات Ú©Ùˆ ذکر کریں Ú¯Û’Û”

 

زبان عرب میں الفاظ کے معنی کی مناسبت سے آیات کی تاویل

الف۔ بتوں Ú©Û’ توڑنے Ú©Û’ بارے میںحضرت ابراھیم  (علیہ السلام)  Ú©Û’ کلام Ú©ÛŒ تاویل: حضرت ابراھیم  (علیہ السلام)  Ù†Û’ مشرکین سے فرمایا:<بل فعلہ کبیرھم ھذا فاسئلوھم ان کانوا ینطقون> بلکہ یہ کام ان Ú©Û’ بڑے Ù†Û’ انجام دیا Ú¾Û’ اگر یہ بول سکتے ھیں تو ان سے پوچھ لو۔[17]

حضرت ابراھیم  (علیہ السلام)  Ù†Û’ اس بیان سے تو ریہ کیا، کیونکہ ان Ú©ÛŒ بات کا مطلب یہ ھوتا Ú¾Û’ کہ اگر بات کر سکتے ھیں تو ان Ú©Û’ بزرگ Ù†Û’ یہ کام کیا Ú¾Û’ØŒ یہ معنی بعد Ú©Û’ جملے سے معلوم ھوتا Ú¾Û’ کہ ان لوگوں Ù†Û’ کھا: <لقد علمت ما ھوٴلاء ینطقون> تم خوب جانتے Ú¾Ùˆ کہ یہ بات نھیں کرسکتے۔[18]

ب۔ اس بات Ú©ÛŒ تاویل جو حضرت یوسف  (علیہ السلام)  Ú©Û’ بھائیوں سے Ú©Ú¾ÛŒ گئی: اس بات سے مراد کہ یوسف Ú©Û’ بھائیوں Ú©Ùˆ چور کھا اور ان سے کھا:<ایھا العیر انکم لسارقون> اے قافلہ والو! تم لوگ چور ھو،یہ تھاکہ انھوں Ù†Û’ Ù¾Ú¾Ù„Û’ یوسف Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ باپ سے چرایا تھا۔

بادشاہ کے پیمانہ کے بارے میں بھی کھا: <نفقد صواع الملک> بادشاہ کا پیمانہ ھم نے گم کر دیا ھے اور یہ نھیں کھا کہ بادشاہ کا پیمانہ چوری ھوگیا ھے، اس بات میں بھی جیسا کہ ملاحظہ کر رھے ھیں تور یہ ھوا ھے۔[19]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next