روایت میں پیغمبر اکرم (ص) کا زینب سے شادی کرنا



حضرت موسیٰ  (علیہ السلام)  کا کام جو کہ قبطی کا قتل تھا اس کا اثر او ر نتیجہ یھی تھا کہ فرعونیوںنے ان Ú©Û’ قتل کا منصوبہ بنایا۔

خدا کے مولوی اوامر اور نواھی کی نافرمانی کے زیادہ تر آثار اور نتائج آخرت میں انسان کے دامن گیر ھوں گے کبھی دنیا و آخرت دونوں میںدامن گیر ھوتے ھیں اور وہ خدا کے مقابل گستاخانہ گناہ ھیں ۔

 

دوسرے۔ بعض کلمات کی تشریح

۱۔ ذالاٴ ید: قدرت مند

۲۔ اوّاب: جیسےتواب،خدا کی طرف توجہ کرنے اور لوٹنے والا وہ بھی گناھوں کے ترک اور فرمان کی انجام د ھی کے ساتھ۔

۳۔ لا تشطط: ظلم نہ کرو اور حد سے تجاوز نہ کرو، شطط کے مادہ سے،قضاوت میں ظلم و جور اور حد سے تجاوز کے معنی میں ھے ۔

۴۔اکفلنیھا:مجھے اس کا ولی اور سر پرست قرا دے اس کی نگھبانی اور حفاظت میرے حوالے کر دے۔

۵۔ عزّنی فی الخطاب: وہ گفتگو میں مجھ پر سختی سے پیش آیا ھے۔

Û¶Û” الخلطاء: دوستوں، پڑوسیوں اور شریکوں Ú©Û’ معنی  میں Ú¾Û’Û”

۷۔ ظن: ظن وہ چیز ھے جو شواھد اور علامتوں سے حاصل ھوتا ھے،کبھی یقین کے درجہ تک پھنچ جاتا ھے، جیسے ”وظن داوٴد انما فتناہ“ داوٴد نے یقین کیا کہ ھم نے اس کا امتحان لیا ھے اور کبھی ظن، یقین سے دور حدس اور وھم کی حد میں استعمال ھوتا ھے، جیسے وما لھم بذلک من علم ان ھم الا یظنون وہ لوگ جو کچھ کہتے ھیں انھیں اسکا کوئی علم نھیں ھے بلکہ صرف حدس اور وھم کرتے ھیں ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next