روایت میں پیغمبر اکرم (ص) کا زینب سے شادی کرنا



اسراف: کسی بھی کام میں حد سے تجاوز اور زیادہ روی Ú©Ùˆ کہتے ھیں جسے انسان انجام دیتا Ú¾Û’ØŒ جیسے:  پاکیزہ چیزوں Ú©Ùˆ زیادہ سے زیادہ کھاناپینا، انسان اس طرح Ú©Û’ اوامر Ùˆ نواھی Ú©ÛŒ مخالفت کا اثر اپنی دنیاوی زندگی Ú¾ÛŒ میں دیکھ لیتا Ú¾Û’ اور اس کا ربط اس Ú©ÛŒ آخرت سے نھیں Ú¾Û’ اس طرح Ú©Û’ امر ونھی Ú©Ùˆ فقھی اصطلاح میں امر Ùˆ Ù†Ú¾ÛŒ ارشادی کہتے ھیں Û”

دوسرے اوامر و نواھی ایسے ھیں جن کا بجالاناواجب اور ترک حرام اور جس فعل سے روکا گیا ھے اس کے بجالانے کو ممنوع کہتے ھیں ۔

اس طرح کے اوامر و نواھی کی مخالفت کے آثار روز آخرت سے مربوط اور عذاب کا باعث ھیں، انھیں فقھی اصطلاح میں امر ونھی مولوی کہتے ھیں، جیسے: نماز،روزہ اور حج کا وجوب یا جوا، شراب اور ربا وغیرہ کی حرمت۔

ب۔  ترک اولیٰ: انسان Ú©Û’ افعال Ú©Û’ درمیان جو وہ انجام دیتا Ú¾Û’ Ú©Ú†Ú¾ اس طرح Ú©Û’ ھیں کہ اگر ان Ú©ÛŒ ضد بجالاتا تو بہتر ھوتا، ایسے بہتر Ú©Û’ ترک Ú©Ùˆ ”ترک اولیٰ“ کہتے ھیں، جیسے اللہ Ú©Û’ نبیوں Ú©Û’ بعض افعال، جیسے آدم Ùˆ موسیٰ علیھما السلام جس کا ذکر قرآن کریم میں بھی آیا Ú¾Û’ انشاء اللہ آئندہ بحث میں آئے گا۔

ج۔ معصیت: معصیت اور عصیان، دونوںھی اطاعت سے خارج ھونے اور فرمان کے انجام نہ دینے کوکہتے ھیں، عاصی یعنی نافرمان۔

 

جملوں میں لفظ( امر) کبھی معصیت Ú©Û’ مشتقات Ú©Û’ ذکرکے بعد آتا Ú¾Û’ØŒ جیسےیہ بات سورہٴ کھف میں حضرت موسیٰ  (علیہ السلام)  اور خضر (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ داستان میں آئی Ú¾Û’ اور بہ زبان موسیٰ فرماتاھے:

<ستجدنی ان شاء اللہ صابراً و لا اعصی لک ”امرا“>

عنقریب مجھے خدا کی مرضی اور خواھش سے صابر پاؤ گے اور کسی امر میں تیرا مخالف اور نافرمان نھیں ھوں گا۔[12]

 Ø§ÙˆØ± جھنم Ú©Û’ کارندے، فرشتوں Ú©ÛŒ توصیف میں سورہٴ تحریم میں ارشاد ھوتا Ú¾Û’:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next