حضرات ائمه عليهم السلام



 Ø­Ø§Ù„انکہ امام حسن عسکری علیہ السلام کا زمانہ پُر آشوب تھا لیکن پھر بھی راویوںنے بہت سی روایات نقل Ú©ÛŒ ھیں جو علم ومعرفت میں اپنا مقام رکھتی ھیں۔

آپ Ú©ÛŒ شھادت Û¸/ربیع الاول  Û²Û¶Û°Ú¾ [39] Ú©Ùˆ سرمن رائے میں هوئی اور آپ Ú©Ùˆ اپنے پدر بزرگوار Ú©Û’ جوار میں (آپ Ú©Û’ Ú¾ÛŒ مکان میں)دفن کیا گیا۔

بارهویں امام :حضرت محمد بن الحسن (مہدی منتظر (عج)

آپ کے ”مہدی“ اور ”القائم المنتظر“ دو مشهور ومعروف لقب ھیں ۔

آپ Ú©ÛŒ ولادت با سعادت Û±Ûµ/شعبان المعظم  Û²ÛµÛµÚ¾ Ú©Ùˆ فجر Ú©Û’ وقت سامراء میں هوئی۔

جب حکومت وقت نے آ پ کے پدربزرگوار کی وفات کے وقت آپ کے بارے میں سنا تو آپ کو تلاش کیا گیا، لیکن آپ ان کی نظروں سے پوشیدہ رھے۔

آپ نے غیبت صغریٰ میں کچھ مخصوص افراد منتخب کئے جو شیعوں کے مسائل او رسوالات کو امام سے جاکر بیان کرتے او ران کے جواب لاتے تھے۔

اور جب اس غیبت میں بھی خطرہ در پیش آیا تو پھر ملاقات کا یہ سلسلہ بھی بند هوگیا اور آپ مکمل طور پر پوشیدہ هوگئے یھاں تک کہ آپ کے نائیبین بھی نہ مل سکے، (اور امام علیہ السلام آج تک مخفی ھیں)

انشاء اللہ ایک روز آئے گا جب خداوندعالم آپ کو ظهور کا حکم دے گا او ر آپ ظلم وجور سے بھری دینا کو عدل وانصاف سے بھر دیں گے جیسا کہ آپ کے جد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمنے بہت سی احادیث میں اس طرف اشارہ فرمایا ھے؛مثلاً:

”ان علیا وصیي ومن ولدہ القائم المنتظر المہدی الذی یملاء الارض قسطاً وعدلاً کما ملئت جوراً وظلماً“

(بے شک علی میرے وصی ھیں اور ان ھی کی اولاد میں سے مہدی منتظر هوں گے جو ظلم وجور سے بھری دنیا کو عدل وانصاف سے بھر دیں گے)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next