حضرات ائمه عليهم السلام



جواب :

 Ø³Ø¨ سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اس لفظ Ú©Ùˆ حضرت رسول اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمنے استعمال کیاجیسا کہ طبری اور حافظ ابن حجر Ù†Û’ اپنے مشهور حفاظ سے اس روایت Ú©Ùˆ نقل کیا Ú¾Û’ کہ ایک روز پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمنے اس آیہ Ù´ کریمہ Ú©ÛŒ تلاوت فرمائی:

<اِنَّ الَّذِینَ آمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ اُوْلٰئِکَ ہُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِ>[46]

”بے شک جو لوگ ایمان لائے اور اچھے اچھے کام کرتے ھیں یھی لوگ بہترین خلائق ھیں“

اور اس کے بعد حضرت علی علیہ السلام کو مخاطب کرکے فرمایا:

”ھم انت وشیعتک“[47] (وہ آپ او رآپ کے شیعہ ھیں)

اب جبکہ یہ معلوم هوگیا کہ سب سے پھلے اس کلمہ کا استعمال پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمنے کیا اور شیعہ سے مراد حضرت علی علیہ السلام کے پیروکاروں کو لیا تو پھر خود غرض او ر شک کرنے والوں کے بے جا اعتراضات کا خاتمہ هوجاتا ھے۔

اَلْحَمُدْ لِلّٰہِ الَّذِیْ ہَدَانَا لِہٰذَا وَمَاکُنَّا لِنَہْتَدِیَ لَو لَا اَنْ ہَدَانَا اللّٰہُ۔

والسلام علی المرسلین والحمد للہ رب العالمین ۔

 


[1] حلیة الاولیاء جلد اول ص ۶۳۔

[2] الارشاد ، شیخ مفید ص ۳۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next