حضرات ائمه عليهم السلام



[3] سب سے پھلے مسلمان کو تعین کرنے کے سلسلہ میں کتاب الغدیر ج۳ ص ۱۹۲ تا ۲۰۹ پر رجوع فرمائیں کیونکہ وھاں پر ۶۶/اصحاب اور تابعین کے اقوال نقل کئے ھیں کہ حضرت علی علیہ السلام ھی سب سے پھلے مسلمان ھیں۔

[4] جناب فاطمہ زھرا (ع) آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ اکلوتی بیٹی تھیں اس سلسلہ میں باب نبوت ص  Û²Û´Û³/ کا حاشیہ ملاحظہ فرمائیں۔

[5] چنانچہ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے پیشن گوئی کی تھی کہ خوارج آپ سے جنگ کریں گے ، مراجعہ کریں تاریخ بغداد ج۸ص ۳۴۰، وج۱۲ص ۱۸۷، والاستیعاب ج۳ص۵۳۔

[6] اس شب میں آپ کی شھادت کے سلسلہ میں مروج الذھب ج۲ ص ۲۹۱، الکافی جلد اول ص ۴۲۵، ارشاد ص ۶ ،اور جیسا کہ طبری نے اپنی تاریخ ج۵ص ۱۴۳ میں بیان کیا ھے کہ عبد الرحمن بن ملجم نے آپ کو ۱۷ ویںیا ۱۹ویں کی شب کو ضربت لگائی اور ضربت کے بعد آپ دو دن تک زندہ رھے لہٰذا طبری کی ایک روایت کے مطابق ۲۱ویں شب کو آپ کی شھادت واقع هوئی۔

[7] نزہة المجالس ج۲ ص ۴۷۶۔

[8] سنن ترمذی ج۵ ص ۶۵۶۔

[9] ایضاً ج۵ ص Û¶ÛµÛ¸Û”           

[10] عقیدة الشیعہ ص ۹۰۔

[11] اھل البیت ص ۲۸۰تا ۲۸۲۔

[12] اھل البیت ص ۲۸۲۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next