اھل بیت(علیہم السلام)کی محبت و عقیدت سے متعلق کچھ باتیں (2)



 Ø§Ù´ÛŒÙ† المعدّ لقطع دابر الظلمة؟

کھاں ھے وہ جس کو ظلم کی جڑکاٹنے کے لئے مھیا کیا گیا ھے ۔

اٴین المنتظر لاقامة الامت و العوج؟ این المرتجیٰ لازالة الجور و العدوان؟

کھاں ھے وہ جس کا انتظار کجی نکالنے اور انحراف کو درست کرنے کے لئے کیا جا رھا ھے ۔ کھاں ھے وہ جس سے ظلم و جور کو دفع کرنے کی امیدیں کی جارھی ھیں۔

اٴین المدخر لتجدید الفرائض و السنن؟

کھاں ھے وہ جس کو فرائض و سنن کی تجدید کے لئے ذخیرہ کیا گیا ھے۔

اٴین المتخذ[13] لإعادة الملّة و الشریعة؟

کھاں ھے وہ جس کو مذھب و شریعت کو لوٹانے کے لئے منتخب کیا گیا ھے۔

اٴین الموٴمّل لاٴحیاء الکتاب و حدودہ؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ وہ کہ جس سے کتاب خدا اور اس Ú©Û’ حدود Ú©Ùˆ زندہ کر Ù†Û’ Ú©ÛŒ امید Ú¾Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next