اھل بیت(علیہم السلام)کی محبت و عقیدت سے متعلق کچھ باتیں (2)



اٴین محیي معالم الدین و اٴھلہ؟

کھاں ھے دین اور دینداروں کو زندگی دینے والا۔

اٴین قاصم شوکة المعتدین؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ ستمگاروں Ú©ÛŒ کمر توڑنے والا۔

اٴین ھادم اٴبنیة الشرک و النفاق؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ شرک Ùˆ نفاق Ú©ÛŒ بنیادیں اکھاڑنے والا۔

اٴین مبید اٴھل الفسوق و العصیان و الطغیان؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ فاسق Ùˆ عاصی اور سر کشوں Ú©Ùˆ ھلاک کرنے والا۔

اٴین قاطع حبائل الکذب و الإفتراء؟

کھاں ھے جھوٹ و افتراء کی رسیوں کو کاٹنے والا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next