اھل بیت(علیہم السلام)کی محبت و عقیدت سے متعلق کچھ باتیں (2)



اٴین مبید العتاة و المردة، و مستاٴصل اٴھل الفساد والتّضلیل و الإلحاد؟

کھاں ھے اختلاف کی شاخیں تراشنے والا، کھاں ھے انحراف و خواھشات کے آثار کو مٹانے والا،، کھاں ھے سر کشوں اور باغیوں کو ھلاک کرنے والا، کھاں ھے عناد و الحاد و گمراھی کے سر غناؤں کو جڑ سے اکھاڑنے والا۔

اٴین معزّ الاٴولیاء و مذلّ الاٴعداء؟

کھاں ھے دوستوں کو عزت دینے والا اور دشمنوں کو ذلیل کرنے والا۔

اٴین جامع الکلمة علیٰ التقویٰ؟

کھاں ھے سب کو تقوے پر جمع کرنے والا۔

اٴین باب اللّٰہ الذی منہ یوٴتیٰ؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ وہ باب خدا کہ جس سے اس Ú©ÛŒ بارگاہ میں حاضر ھوا جاتا Ú¾Û’Û”

اٴین صاحب یوم الفتح و ناشر رایة الھدیٰ؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ چھرہٴ خدا کہ جس Ú©ÛŒ طرف دوست رخ کر تے ھیںِ،کھاں Ú¾Û’ وہ سبب جو زمین Ùˆ آسمان کا اتصال قائم کرتا ھے،کھاں Ú¾Û’ وہ جوروز فتح کا مالک اور پرچمِ ھدایت کا لھرانے والا۔  



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next