اھل بیت(علیہم السلام)کی محبت و عقیدت سے متعلق کچھ باتیں (2)



اٴین موٴلف شمل الصلاح و الرضا؟

کھاں ھے وہ جو نیکی و رضا کے منتشر اجزا کو جمع کرنے والا ھے۔

اٴین الطالب بذحول الاٴنبیاء و اٴبناء الاٴنبیاء؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ انبیاء اور اولاد انبیاء Ú©Û’ خون کا بدلہ لینے والا۔

اٴین الطالب بدم المقتول بکربلا ؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ شھید کربلا Ú©Û’ خون کا مطالبہ کرنے والا۔

اٴین المنصور علیٰ من اعتدی علیہ و افتریٰ؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ وہ کہ جس Ú©ÛŒ ھر ظالم اور افترا پر داز Ú©Û’ مقابلہ میں مدد Ú©ÛŒ جائے گی۔

اٴین المضطر الذی یجاب اذا دعیٰ؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ وہ مضطر کہ جس Ú©ÛŒ دعا مستجاب Ú¾Û’ خواہ جب بھی کرے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next