امام زمانه(عجل الله تعالی فرجه الشريف) کے وجود پر عقلی اور منقوله دلايل



مسند احمد بن حنبل، ج۴، ص۹۶ اور دوسری کتابیں۔

[6] عیون اخبار الرضاعلیہ السلام،ج۲، ص۱۲۲۔”زمین حجت خدا سے کسی زمانہ میں خالی نہ هوگی اور یہ حجت مستحکم وسیلہ ھیں یھاں تک کہ فرمایا جو مرجائے اور ان کو نہ پہچانتا هو وہ جھالت کی موت مرتا ھے“۔

[7] صواعق محرقہ، ص۱۵۰۔

[8] سورہٴ توبہ، آیت۳۳۔”وہ خدا وہ ھے جس نے اپنے رسول کو ھدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اپنے دین کو تمام ادیان پر غالب بنائے چاھے مشرکین کو کتنا ھی ناگوار کیوں نہ هو“۔

[9] البیان فی اخبار صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف،ص۵۲۸(کتاب کفایة الطالب میں)

[10] سورہٴ بقرہ، آیت۳۔”جوغیب پر ایمان رکھتے ھیں ۔پابندی سے پورے اہتمام کے ساتھ نماز ادا کرتے ھیں اور جو کچھ ھم نے رزق دیا ھے اس میں سے ھماری راہ میں خرچ بھی کرتے ھیں“۔

[11] ” اگر دنیا Ú©Û’ ختم هو جانے میں ایک دن بھی باقی رہ جائے تو خدا اس Ú©Ùˆ اتنا طولانی کر دے گا کہ میرے اھل بیت(ع) میں سے ایک شخص قیام کرے جو میرا Ú¾Ù… نام اور اس Ú©ÛŒ کنیت میری کنیت هوگی جو زمین Ú©Ùˆ عدل وانصاف سے ویسا بھر دے گا جیسے ظلم Ùˆ جور سے بھری هوگی“۔    

[12] تفسیر کبیر، فخر رازی،ج۲، ص۲۸۔

[13] سورہٴ زخرف، آیت۶۱۔”اور بے Ø´Ú© یہ قیامت Ú©ÛŒ واضح دلیل Ú¾Û’ لہٰذا اس میں Ø´Ú© نہ کرو اور میرا اتباع کرو کہ یھی سیدھا راستہ ھے“۔    

[14] صواعق محرقہ، ص۱۶۲۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next