امام زمانه(عجل الله تعالی فرجه الشريف) کے وجود پر عقلی اور منقوله دلايل



Û³Û”<وَإِنَّہ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ  فَلاَ تَمْتَرُنَّ بِھَا وَاتَّبِعُوْنِ ھٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ >[13]

ابن حجر کے بقول :”مقاتل بن سلیمان اور اس کے پیروکار مفسر ین کہتے ھیں کہ یہ آیت مھدی کے بارے میں نازل هوئی ھے۔“[14]

۴۔<وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیْنَ آمَنُوا مِنْکُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَیَسْتَخْلِفَنَّھُمْ فِی اْلاٴَرْضِ کَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِھِمْ وَلَیُمَکِّنَنَّ لَھُمْ دِیْنَھُمُ الَّذِی ارْتَضیٰ لَھُمْ وَلَیُبَدِِّلَنَّھُمْ مِّنْ بَعْدِ خَوْفِھِمْ اٴَمْناً یَّعْبُدُوْنَنِی لَایُشْرِکُوْنَ بِیْ شَیْئاً وَّمَنْ کَفَرَ بَعْدَ ذٰلِکَ فَاٴُوْلٰئِکَ ھُمُ الْفَاسِقُوْنَ>[15]

اس آیت کو امام مھدی(ع) او رآپ کی حکومت سے تفسیر کیا گیا ھے۔[16]

ÛµÛ”<إِنْ نَّشَاٴْ نُنَزِّلْ عَلَیْھِمْ  مِنَ السَّمَاءِ آیَةً فَظَلَّتْ اٴَعْنٰاقُھُمْ لَھَا خَاضِعِیْنَ>[17]

اس آیت میں لفظِ((آیة)) Ú©ÛŒ تفسیر، حضرت مھدی(ع) Ú©Û’ ظهور  Ú©Û’ وقت دی جانے والی ندا  Ú©Ùˆ بتلایا گیا Ú¾Û’ØŒ جسے تمام اھل زمین سنیں Ú¯Û’ اور وہ ند ایہ هوگی ((اٴلا إن حجة اللّٰہ قد ظھر عند بیت اللّٰہ فاتبعوہ فإن الحق معہ وفیہ))[18]

۶۔<وَنُرِیْدُ اٴَنْ نَّمُنَّ عَلَی الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا فِی اْلاٴَرْضِ وَنَجْعَلَھُمْ اٴَئِمَّةً وَّ نَجْعَلَھُمُ الْوَارِثِیْنَ>[19]

امیر المومنین(ع) فرماتے ھیں :” یہ دنیا منہ زوری دکھانے کے بعد پھر ھماری طرف جھکے گی جس طرح کاٹنے والی اونٹنی اپنے بچے کی طرف جھکتی ھے۔“ اس کے بعد مذکورہ آیت کی تلاوت فرمائی۔[20]

۷۔<وَلَقَدْ کَتَبْنَا فِی الزَّبُوْرِ مِنْ بَعْدِ الذِّکْرِ اٴَنَّ اْلاٴَرْضَ یَرِثُھَا عِبَادِیَ الصَّالِحُوْنَ>[21]

اس آیت Ú©Ùˆ امام مھدی(ع) اور آپ  (ع)Ú©Û’ اصحاب Ú©Û’ بارے میں تفسیر کیاگیا Ú¾Û’Û”[22]اور اس آیت کا مضمون، یعنی زمین پر صالح افراد Ú©ÛŒ حکومت، زبور ِ حضرت ِ داود(ع) میں موجود Ú¾Û’ :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next