امام زمانه(عجل الله تعالی فرجه الشريف) کے وجود پر عقلی اور منقوله دلايل



[15] سورہٴ نور، آیت ۵۵۔”اللہ نے تم میں سے صاحبان ایمان وعمل صالح سے وعدہ کیا ھے کہ انھیں روئے زمین میں اس طرح اپنا خلیفہ بنائے گا جس طرح پھلے والوں کو بنایا ھے اور ان کے لئے اس دین کو غالب بنائے جسے ان کے لئے پسندیدہ قرار دیا ھے اور ان کے خوف کو امن سے تبدیل کر دے گا وہ سب صرف میری عبادت کریں گے اور کسی طرح کا شرک نہ کریں گے اور اس کے بعد بھی کوئی کافر هوجائے تو درحقیقت وھی لوگ فاسق اور بدکردار ھیں“۔

[16] تفسیر کبیر،، فخر رازی، ج۲، ص۲۸۔غیبة نعمانی، شیخ طوسی ، ص۱۷۷؛ تفسیر القمی، ج۱، ص ۱۴، اور دیگر منابع۔

[17] سورہٴ شعراء، آیت۴۔”اگر ھم چاہتے تو آسمان سے ایسی آیت نازل کردیتے کہ ان کی گردنیں خضوع کے ساتھ جھک جاتیں“۔

[18] ینابیع المودة، ج۳، ص ۲۹۷۔ ”آگاہ هو جاوٴکہ خدا کی حجت کا ظهور خانہ خدا میں هوگیا ھے تو اس کی پیروی کرو کیونکہ حق اس کے ساتھ ھے اس کی ذات کے اندر ضم ھے“۔

[19] سورہٴ قصص، آیت۵۔”اور Ú¾Ù… یہ چاہتے ھیں کہ جن لوگوں Ú©Ùˆ زمین میں کمزور بنادیاگیا Ú¾Û’ ان پر احسان کریں اور انھیں لوگوں کا پیشوا بنائیں اور زمین کا وارث قرا ر دیدیں“۔    

[20] نھج البلاغہ،شمارہ۲۰۹،از حکمت امیر المومنین علیہ السلام۔

[21] سورہٴ انبیاء، آیت۱۰۵۔”اور ھم نے ذکر کے بعد زبور میں لکھ دیا ھے کہ ھماری زمین کے وارث ھمارے نیک بندے ھی هوں گے“۔

[22] بحار الانوار، ج۵۱، ص۴۷، نمبر۶۔

[23] تہذیب التہذیب، ج۹،ص ۱۲۶، (محمد بن خالد جندی کے ترجمہ میں)

[24] نو ر الابصار، ص۱۸۹۔   



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next