امام زمانه(عجل الله تعالی فرجه الشريف) کے وجود پر عقلی اور منقوله دلايل



[34] سورہٴ زمر، آیت۶۹۔”اور زمین اپنے رب کے نور سے جگمگااٹھے گی“۔

[35] سورہٴ حدید، آیت۱۷۔”یاد رکھو کہ خدازندہ کرتا ھے زمین کو اس کی موت کے بعد“۔

[36] سورہٴ اسراء، آیت۸۱۔”اورکہہ دیجئے کہ حق آگیا اور باطل فنا هو گیا کہ باطل ھر حال فنا هونے والا ھے“۔

[37] سورہٴ حدید، آیت۲۵۔”بے شک ھم نے اپنے رسولوں کو واضح دلائل کے ساتھ بھیجا ھے اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان کو نازل کیا تاکہ لوگ انصاف کے ساتھ قیام کریں“۔

[38] ”خدا زمین کو اس کے ذریعہ عدل وانصاف سے بھر دے گا جیسے ظلم و جور سے پر تھی“۔ بحار الانوار، ج۳۸، ص۱۲۶۔اسی مضمون سے ملتی هوئی عبارت البیان فی اخبار صاحب الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف، ص۵۰۵،(کتاب کفایة الطالب)

صحیح ابن حبان، ج۱۵، ص۲۳۸۔ مستدرک صحیحین، ج۴، ص۵۱۴ ۔مسند احمد بن حنبل، ج۳، ص۳۶، مسند ابی یعلی، ج۲، ص۲۷۴ نمبر۹۸۷ اور دوسری کتابیں۔

[39] بحار الانوار، ج۵۱، ص۸۱۔ ”مھدی اس حال میں خروج کرے گا کہ اس کے سر پر ایک ابر هوگا جس میں ایک منادی ندا دے گا یہ مھدی ھے جو خدا کا خلیفہ ھے بس اس کی اتباع کرو“۔

عنوان خلیفة اللہ مستدرک صحیحین ، ج۴، ص۴۶۴ میں

سنن ابن ماجہ، ج۲، ص۱۳۶۷ مسند احمد بن حنبل، ج۵، ص۲۷۷

نور الابصار،ص۱۸۸۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next