فروع دین



آپ نے فرمایا: تین چیزیں ھیں:

یہ کہ خدا کا بندہ، جو کچھ اسے خدا نے عطا کیا ھے، خود کو اس کا مالک نہ سمجھے، کیونکہ بندگان خدا کسی چیز کے مالک نھیں هوتے، مال کو خدا کا مال سمجھتے ھیں اور جس جگہ خدا حکم دے وھاں خرچ کرتے ھیں۔

اور یہ کہ بندہ اپنے لئے کوئی تدبیر نہ کرے۔

اور یہ کہ وہ صرف اس بات میں مصروف هو کہ خدا نے اسے کس چیز کا حکم دیا ھے اور کن امور سے روکا ھے۔

پس جب خود Ú©Ùˆ کسی مال کا مالک نہ سمجھے گا تو خدا Ù†Û’ جھاں جھاں مال Ú©Û’ انفاق کا Ø­Ú©Ù… دیا Ú¾Û’ اس Ú©Û’ لئے انفاق آسان هو جائے گا، جب اپنی تدبیر اپنے مدبّر Ú©Ùˆ سونپ دے گا تو مصائبِ دنیا اس پر آسان هوجائیںگے  اور خدا Ú©Û’ امر Ùˆ Ù†Ú¾ÛŒ میں مصروف عمل هونے سے اسے لوگوں Ú©Û’ ساتھ فخر Ùˆ مباھات اور ریاکارانہ بحث Ú©ÛŒ فرصت نہ ملے گی۔ پس جب خدا Ù†Û’ اپنے بندے کا ان تین صفات Ú©ÛŒ وجہ سے اکرام Ùˆ احترام کردیا تو دنیا شیطان اور خلق اس Ú©Û’ لئے سھل Ùˆ آسان هو جائیں Ú¯Û’ØŒ مال Ùˆ دولت Ú©Ùˆ جمع آوری اور فخر فروشی Ú©Û’ لئے طلب نھیں کرے گا اور جو Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©Û’ پاس Ú¾Û’ اسے اپنی عزت Ùˆ برتری Ú©Û’ لئے نھیں چاھے گا اور اپنی زندگی Ú©Û’ ایّام لغوو بے کار باتوں میں نھیں گنوائے گا۔

یہ تقویٰ کا پھلا درجہ ھے، کہ خداوندتبارک و تعالیٰ نے فرمایا:<تِلْکَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُھَا لِلَّذِیْنَ لاَ یُرِیْدُوْنَ عُلُوًّا فِی الْاٴَرْضِ وَلاَ فَسَاداً> [61]

میں نے کھا: اے ابا عبداللہ !مجھے وصیت فرمائیں۔

امام   (ع)Ù†Û’ فرمایا: تمھیں نو چیزوں Ú©Û’ بارے میں وصیت کرتا هوں اور جن کا مقصود Ùˆ مطلوب راہ خدا Ú¾Û’ØŒ ان Ú©Û’ لئے بھی میری یھی وصیت Ú¾Û’ØŒ خدا تمھیں ان پر عمل پیرا هونے میں کامیاب فرمائے۔

تین وصیتیں ریاضت نفس، تین وصیتیں حلم اور تین وصیتیں علم کے بارے میں ھیں۔ ریاضت کے بارے میں میری وصیت یہ ھے کہ: اس چیز کے کھانے سے پرھیز کرو جسے کھانے کی طلب نہ هو کہ یہ کم عقلی و نادانی کا سبب ھے۔ جب تک بھوک نہ هو نہ کھاؤ۔ جب بھی کھاؤ، حلال کھاؤ، خدا کے نام سے شروع کرو اور پیغمبر اکرم(ص) کی حدیث یاد رکھو کہ آپ(ص) نے فرمایا: انسان نے اپنے شکم سے بدترظرف کو پُر نھیں کیا، پس اگر ناچار هو تو اس کی ایک تھائی کو کھانے، ایک تھائی کو پینے اور ایک تھائی کو سانس لینے کے لئے خالی رکھے۔

حلم کے بارے میں میری وصیت یہ ھے کہ: جو کوئی تم سے کھے: اگر ایک کھی تو دس سنوگے، اس کے جواب میں کهو: اگر دس بھی کهو تو ایک نہ سنو گے۔ جو تمھیں ناروا باتیں کھے اس کے جواب میں کهو: جو کچھ تم نے کھا اگر اس میں سچے هو میری خدا سے التجا ھے کہ مجھے بخش دے اور اگر جھوٹے هو تو خدا سے تمھاری بخشش چاہتا هوں اور جو تمھیں نازیبا و رکیک کھنے کا وعدہ دے تم اسے نصیحت کا وعدہ دو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next