والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثراتDeprecated: Function eregi_replace() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 99 Deprecated: Function split() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 103 والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثرات جوبچہ اپنے ماں باپ کے ساتھ براسلوک کرتاہے اس کی اولاد اس کے ساتھ بھی ویساہی سلوک کرتی ہے اوراس کے بڑھاپے میں اسے اہمیت نہیں دیتی ۔ والدین کی بددعا اولاد کو فقر و فاقے سے دوچار کردیتی ہے گذشتہ سطروں میں ہم نے والدین کی نافرمانی کے بعض اخروی اثرات ذکر کئے ہیں اورشایدان میں سے خاص خاص یہ تھے خدا تعالی کی ناراضگی،طاعات وعبادات کاقبول نہ ہوناوغیرہ اور اس بارے میں میں اہلبیت کی کثیر احادیث موجودہیں۔ اب اس کے دنیاوی منفی اثرات ذکرکرتے ہیں انہیں مندرجہ ذیل صورت میں بیان کیاجاسکتاہے ۔ اول : فقروفاقہ کاشکار ہوجانا امام صادق فرماتے ہیں : ایما رجلدعاعلی ولدہ اورثہ الفقر والدین کی بددعا اولاد کوفقروفاقے سے دوچار کردیتی ہے [35]۔ دوم : برائی کابدلہ برائی سے ملنا جوبچہ اپنے ماں باپ کے ساتھ براسلوک کرتاہے اس کی اولاد اس کے ساتھ بھی ویساہی سلوک کرتی ہے اوراس کے بڑھاپے میں اسے اہمیت نہیں دیتی ۔
|