غدیر کے سلسله میں اعتراضات کی تحقیق



”میں تجھے مخلوقات خدا میں سب سے زیادہ شرپسند دیکھ رھا  ھوں۔“[7]

قارئین کرام!  کس طرح ابن ملجم Ú©Ùˆ مجتہد کا نام دیا جاسکتا Ú¾Û’ØŒ جبکہ اس Ù†Û’ اپنے واجب الاطاعة امام Ú©Ùˆ قتل کیا ØŸ مگر کیا پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ امام مسلمین پر خروج کرنے Ú©Ùˆ مسلمانوں Ú©ÛŒ جماعت سے خارج ھونے Ú©ÛŒ طرح نھیں بتایا Ú¾Û’ ØŒ اور اس (خروج کرنے والے) Ú©Û’ قتل کا Ø­Ú©Ù… نھیں دیا Ú¾Û’[8]

ابن حزم وہ شخص ھے جس نے قاتل عمار (ابو الغادریہ یسار بن سبع سلمی) کو بھی اھل تاویل قرار دتے ھوئے اس کو مجتہد مانا ھے کہ اس کام پر اس کے لئے ایک ثواب ھے، چنانچہ و ہ کہتا ھے : یہ عمل قتل عثمان کی طرح نھیں ھے؛ کیونکہ عثمان کے قتل میں اجتھاد کی جگہ نھیں تھی[9]

جبکہ ابو الغاد کا دنیا کے جاھلوں میں شمار ھوتا تھا، اور کسی نے بھی اس کی تعریف اور توثیق نھیں کی ھے۔

یہ کیسا اجتھاد ھے جو بالکل واضح بیان اور نص کے مقابلہ میں ھے؟ کیا پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے صحیح السند احادیث کے مطابق جناب عمار سے نھیں فرمایا: ”تمھیں ظالم گروہ قتل کرے گا۔“[10]

مگر کیا پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے ان کے بارے میں نھیں فرمایا:

”جب لوگوں کے درمیان اختلاف ھوجائے تو (عمار) فرزند سمیہ حق پر ھوں گے۔“[11]

کیا آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے نھیں فرمایا:

 â€Ù¾Ø§Ù„Ù†Û’ والے ! قریش، عمار Ú©Ùˆ حرص Ùˆ طمع Ú©ÛŒ نگاھوں سے دیکھتے ھیں، بے Ø´Ú© عمار کا قاتل اور (ان کا) لباس پھاڑنے والا آتش جھنم میں جائے گا۔“[12]

۲۔ حدیث غدیر کی صحت میں لوگوں کے درمیان اختلاف ھے!!

(حدیث غدیر کے سلسلہ میں دوسرا اعتراض یہ ھے کہ) ابن تیمیہ کہتے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next