مہدی موعود محمد بن حسن عسکری(علیہ السلام) ھیں



۴۔ قم سے؛احمد بن اسحاق۔

۵۔ ھمدان سے ؛محمد بن صالح۔

۶۔ ری سے؛بسامی، اسدی، یعنی محمد بن ابو عبد اللہ کوفی۔

۷۔آذر بائیجان سے؛ قاسم بن علا۔

۸۔ نیشاپور سے:محمد بن شاذان۔

ب۔و کلا کے علاوہ؛

۱۔بغداد سے؛ابو القاسم بن ابو حلیس، ابو عبد اللہ کندی، ابو عبد اللہ جنیدی، ھارون قزاز،نیلی، ابو القاسم بن دبےس، ابو عبد اللہ بن فروخ، غلام ابوالحسن(علیہ السلام) مسرور طباخ، حسن کے دو فر زنداحمد و محمد بنی نوبخت سے اسحاق کا تب و۔۔۔۔

۲۔ ھمدان سے؛محمد بن کشمرد، جعفر بن حمدان و محمد بن ھارون بن عمران۔

۳۔ دینور سے؛حسن بن ھارون، احمد بن اخیہّ اور ابوالحسن۔

۴۔ اصفھان سے؛ابن باشاذالة۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next