مہدی کے معتقدین کے فرائض سے متعلق بحث



”لَا یَکُوْنُ ھٰذَا الْاَمْرُ حَتّٰی ےَذْھَبَ ثُلْثَا النَّاسِ۔“[30]

جب تک کہ دو تھائی آبادی ختم نھیں ھوجائے گی حضرت قائم ظھور نھیں کریں گے۔

 Ø®Ø¯Ø§ وند عالم اس وقت مہدی موعود Ú©Ùˆ انسانی معاشرہ میں بھیجے گا جب انتظار کرنے والوں Ú©Û’ دل واقعاً انتظار سے لبریز ھوجائیں Ú¯Û’Û” اس بات Ú©Ùˆ خود حضرت ولی عصر(علیہ السلام) Ù†Û’ اپنی اس توقیع میں جو آپ Ù†Û’ شیخ مفید(علیہ الرحمہ) کولکھی Ú¾Û’ØŒ بیان کیا Ú¾Û’:

”۔۔۔وَلَوْ کَانَ اَشْیاعُنَا، وَفَّقَھُمُ اللّٰہُ لِطَاعَتِہ، عَلٰی اِجْتِمَاعٍ مِنَ القُلُوْبِ فِی الْوَفَاءِ بِالْعَھْدِ عَلَیْھِمْ، لَمَا تَاَخَّرَ عَنْھُمُ الْیَمَنُ بِلِقَائِنَا وَ لَتَعَجَّلَتْ لَھُمُ السَّعَادَةُ بِمُشَاھِدَتِنَا عَلٰی حَقِّ الْمَعْرِفَةِ وَ صِدْقِھَا مِنْھُمْ بِنَا، فَمَا یحبِسُنَا عَنْھُمْ اِلَّا مَا یَتَّصِلُ بِنَا مِمَّا نُکْرِہُ وَلَا نُوْثِرُہ مِنْھُمْ۔۔۔“[31]

اگرھمارے شیعہ (خداوند عالم انھیں اطاعت کرنے کی توفیق دے) ھمارے عہد کو وفا کرنے میں متحد اور ایک دل ھوتے تویمن میں ان سے ھماری ملاقات میں تاخیر نھیں ھو تی کیوں کہ دیدار کی سعادت ھماری معرفت کے ساتھ ان کی طرف پیش قدمی کرتی ھے،جو کچھ ان سے ھم تک پھونچا ھے ھم اسے پسند نھیں کرتے، اس کے باوجود ھم ان سے الگ نھیں ھیں۔

حق یہ ھے کہ آقا و مولا کا یہ جانسوز شکوہ، آگ کے ٹکڑوں کے مانند عاشقوں کے جگر کو چاک چاک کرنے والا ھے۔

”میں ابراھیم ھوں کہ، جب آگ نے ان سے پناہ مانگی۔

”میں اسمعیل ھوں، کعبہ مجھ سے بلند ھوا ھے اور زمزم میرے قدم کا مرھون منت ھے۔

صفا میری سعی ھے اور مکی آیات ھمارے قبیلہ میں نازل ھوئی ھیں۔

میں مہدی، موعود اور قائم و منتظر ھوں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next