مہدی کے معتقدین کے فرائض سے متعلق بحث



  کھا اگر شراب پیئو تو فرومایہ اور پست انسان Ú©Û’ ھاتھ سے نہ پیئو

آو میں تمھیں ایسی شراب دوں جو خس و خاشاک سے پاک ھے

اپنی زندگی کا ھر کس وناکس سے سودانہ کرو

میں تو تمھارا طالب ھوں۔

اے میرے دوست دنیا کو نہ بیچو کہ اس نے کوئی زیادہ فائدہ نھیں دیا ھے

وہ یوسف تھے جو غیر خالص بیچے گئے تھے

میں تمھارے دیدار کے انتظار میں بیٹھا ھوں دروازوں کو درھم برھم نہ کرو

تمھارے اشکوں کو ایک ایک کر کے زمین سے چن لوں گا اور ایک دوسرے پر رکھ کر شیشہ کا محل تیار کردوں گا ؛

تمھیں شیشہ کے محلوں میں ضیافت کی دعوت دوں گا۔

کیا تم جانتے ھو یا ابتک تم نے ھم پر یقین نھیں کیا ھے؟ میں نے تم لوگوں پر تمھارے ماں باپ سے زیادہ یقین کیا ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next