مرجعیت کے لئے حضرت علی (ع) کی اہلیت



ابن عباس نے کہا: امیر کیا میری باتوں کوغصہ ھوئے بغیر سن سکیں گے؟

عمر نے کہا: جو کچھ کہنا چاہتے ھو کھو۔

عبد اللہ نے کہا: امیر جو آپ نے کہا کہ قریش نے کراہت کی ! تو قول پروردگار ھے کہ <ذٰلِکَ بِاٴنَّہُم کَرِہُوْا مَا اٴنْزَلَ اللّ٘ہُ فَاَحْبَطَ اٴَعمَالَہُمْ>[28]خدا نے جو کچھ نازل کیا تھا اس کوان لوگوںنے ناپسند کیا لہٰذا ان کے اعمال حبط (ختم) کردیئے!۔

اور آپ کی یہ بات کہ ہم غرور کر رھے تھے تو اگر ہم خلافت پر فخر کر رھے تھے تو قرابت پر بھی تو ہم نازاں تھے جبکہ ہمارا اخلاق رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے اخلاق سے مشتق تھا کیونکہ خدا نے آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے بارے میں فرمایا: <إنَّکَ لَعَلَیٰ خُلُقٍ عَظِیْمٍ>[29] اے رسول آپ اخلاق کے بلند ترین مرتبہ پر فائز ہیں۔

دوسری جگہ پر خدا نے آپ کے لئے فرمایا: <وَاخْفِضْ جَنَاحَکَ لِمَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ المُوٴمِنِینَ> اے میرے حبیب اپنے پیروکاروں سے انکساری سے پیش آئیں۔[30]

آپ نے جو یہ کہا کہ قریش نے چن لیا تو خدا فرماتا ھے کہ: <وَ رَبُّکَ یَخْلُقُ مَایَشَاءُ وَ یَخْتَارُ مَاکَانَ لَہُمُ الْخِیَرة> اور آپ کا پروردگار جسے چاہتا ھے پیدا کرتا ھے اور پسند کرتا ھے ان لوگوں کو کسی کا انتخاب کرنے کا کوئی حق نہیں ھے۔[31]

اور امیر آپ جانتے ہیں کہ خدا نے اپنے بندوں میں کس کو منتخب کیا اگر قریش ویسے دیکھتے جیسے خدا نے دیکھا ھے تو اپنے فیصلہ میں صحیح طور سے کامیاب ھوتے۔

عمر نے کہا: ابن عباس ذرا متانت سے کام لو، تم بنی ہاشم کے قلوب، بغض سے بھرے ھوئے ہیں خاص طور سے قریش کے حوالے سے بالکل کمی نہیں ھے اور یہ ایسا کینہ ھے جو ختم ھونے والا نہیں ھے۔

ابن عباس Ù†Û’ کہا: امیر ذرا ٹھہریئے ! آپ Ù†Û’ بنی ہاشم Ú©Ùˆ دھوکے باز کہا Ú¾Û’ ان Ú©Û’ قلوب قلب رسول کا جزء ہیں جس Ú©Ùˆ خدا Ù†Û’ طاہر اور پاک بنایا Ú¾Û’ وہ اہلبیت رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) ہیں جن Ú©Û’ بارے میں خدا Ù†Û’ فرمایا: <إنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰہُ لِیُذْہِبَ عَنکُمُ الرِّجسَ اٴہلَ البَیتِ ÙˆÙŽ یُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیراً>[32]  جو آپ Ù†Û’ یہ کہا کہ کینہ Ú¾Û’ تو وہ شخص کیسے نہ اس کا شکار ھوگا جس کا حق چھین لیا گیا Ú¾Ùˆ اور اس Ú©ÛŒ ملکیت دوسرے Ú©Û’ ہاتھوں میں Ú¾ÙˆÛ”

عمر نے کہا: ابن عباس تمہارے حوالے سے کچھ بات مجھ تک پہنچی ھے جس کو میں بیان نہیں کرنا چاہتا کیوں کہ تم میری نگاھوں میں گر جاؤ گے!



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next