امام مہدی(عج) ایک موجود موعود



 :"جن Ú©ÛŒ بقاء سے دنیا قائم ہے اور ان Ú©ÛŒ برکت سے مخلوق Ú©Ùˆ روزی ملتی ہے اور ان Ú©Û’ وجود سے زمین Ùˆ آسمان Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہیں"

اس زمانہ میں ساری کائنات میں امام مہدی بقیۃ اللہ الاعظم (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) کے علاوہ کوئی ذات انسان کامل نہیں ہے۔ آپ ہی فرشتوں اور انسانوں کے معلم ہیں،آپ ہی عصمت مطلق کےحامل اور "خلیفۃ اللہ الاعظم"ہیں۔

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کامل انسانوں Ú©Û’ بارے اور بالخصوص آئمہ اہل بیتؑ Ú©Û’ متعلق جو تعبیر “خلیفتہ فی ارضہ”[39]  استعمال ہوتی ہے تو یہاں پر ان Ú©ÛŒ خلافت زمین میں منحصر ہونا مراد نہیں ہے بلکہ اس کا معنی یہ ہے کہ ان کا ظاہری وعنصری وجود اسی زمین میں پایا جوتا ہے اگر چہ اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ طرف سےانہیں عنایت شدہ خلافت Ú©ÛŒ حدود بہت وسیع ہیں کہ جوعرش سے فرش پر محیط ہیں۔

امام عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) آب حیات کی حقیقت

ہمارے زمانہ Ú©Û’ انسان کامل، امام عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©ÛŒ ذات مبارک ہےاور انسان کامل کا وجود اس اعتبار سے کہ وہ اللہ تعالیٰ کےاسم اعظم کا مظہر ہے تمام کمالات کا حامل ہےاور اسی بنیاد پر امام معصوم  معنوی حیات اور آب حیات کا سرچشمہ ہے:

{اعلَمُوا أَنَّ اﷲَ یُحیِ الأَرضَ بَعدَ مَوتِہَا}[40]

 :"جان لواللہ ہی زمین Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ مردہ ہوجانے Ú©Û’ بعد زندہ کرتا ہے"

 Ø²Ù†Ø¯Ú¯ÛŒ پانی Ú©ÛŒ مرہون منّت ہے:

{وَجَعَلنَا مِن المَائِ کُلَّ شَیئٍ...}[41]

  :"اور تمام جاندار چیزوں Ú©Ùˆ ہم Ù†Û’ پانی سے بنایا ہے تو کیا پھر بھی وہ ایمان نہیں لائیں Ú¯Û’" امام معصوم Ø‘ ایسا پاک وصاف چشمہ ہے جس سے دلوں Ú©ÛŒ سر زمین زندہ ہوتی ہے۔آب حیات، اوپر سے برسنے والی بارش نہیں ہے اور نہ ہی چشمہ یا کنویں کا پانی ہے جو زمین سے خود بخود Ù†Ú©Ù„Û’ØŒ بلکہ ایک ایسی حقیقت ہے جو بیان شریعت Ú©Û’ مقام میں الہٰی قانون Ú©ÛŒ صورت میں اور تخلیق اور تکوین Ú©Û’ مقام میں معصوم  انسان کامل Ú©ÛŒ صورت میں ظہور کرتی ہے۔

خدا کی کتاب دین الٰہی کو اہل شریعت کیلئے حیات کا چشمہ جانتی ہے اور اس کی حیات بخشی کوبیان کرتے ہوئے فرماتی ہے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next