گناهوں سے بچنے کا طریقه



 

 

گناهوں سے بچنے کا طریقه

 

ھر انسان ذاتی طور پر اور باطنی لحاظ سے پاک و سالم اس دنیا میں آتا ھے۔

حرص، حسد، بخل، ریاکاری، فسق و فجور او ردیگر گناہ انسان کی ذات میں نھیں ھوتے بلکہ خاندان، معاشرہ اور دوستوں کی صحبت کی وجہ انسان گناھوں میں ملوث ھوتا ھے۔

حضرت رسول اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  سے روایت Ú¾Û’:

”کُلُّ مَولودٍ یولد عَلَی فِطْرَةِ الإسْلَامِ، حَتّی یَکُونَ ابواہ یھودانہ وینصِّرانہ“۔[2]

”ھر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ھوتا ھے،مگر اس کے ماں باپ اس کو یھودی یا نصرانی بنادیتے ھیں۔“

منحرف استاد، منحرف معاشرہ اور منحرف سماج، انسان Ú©ÛŒ گمراھی میں بھت زیادہ موثر    ھوتے Ú¾ÙŠÚºÛ”

چنانچہ انسان انھیں اسباب کی بنا پر فکری و عملی اور اخلاقی لحاظ سے گمراہ ھوجاتا ھے ، اور گناھوں



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next