گناهوں سے بچنے کا طریقه



تواضع کے بارے میں احادیث :

حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ھیں:

’اِنَّ فِی السَّماءِ مَلَکَیْنِ مُوَکَّلَیْنِ بِالْعِبادِ،فَمَنْ تَواضَعَ لِلّٰہِ رَفَعاہُ، وَمَنْ تَکَبَّرَ وَضَعاہُ:“[49]

”بے شک آسمان میں دو فرشتے ھیں،جن کو خدا نے اپنے بندوں پر موکل قرار دیا ھے کہ جو شخص خدا کے سامنے تواضع و انکساری سے پیش آئے اسے سربلنداور جو شخص غرور و تکبر سے کام لے اسے ذلیل اور رسواکردیں“۔

                            

حضرت رسول خدا  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  کا ارشاد Ú¾Û’:

”’فَاِنَّ مَنْ تَواضَعَ لِلّٰہِ رَفَعَہُ اللّٰہُ،وَمَن تَکَبَّرَ خَفَضَہُ اللّٰہُ ،وَمَن اقْتَصَدَ فی مَعیشَتِہِ رَزَقَہُ اللّٰہُ ،وَمَنْ بَذَّرَ حَرَمَہُ اللّٰہُ ،وَمَنْ اَکْثَرَ ذِکْرَ الْمَوْتِ اَحَبَّہُ اللّٰہُ :“[50]

”بے شک جو شخص خداکے سامنے تواضع وانکساری سے پیش آئےگا خداوندعالم اس کو بلند کردیگا اور جو شخص اس کے سامنے غرور و تکبر دکھائےگا خداوندعالم اس کو ذلیل و رسوا کردے گا،جو شخص زندگی میں درمیانی راستہ اپنائےگا خداوندعالم اس کو روزی عنایت فرمادے گا، جو شخص اسراف اور فضول خرچی سے کام لے گاخداوندعالم اس پر اپنی عنایت حرام کردے گااور جو شخص موت کو بھت زیادہ یاد رکھے تو خداوندعالم اس کو اپنا محبوب بنالے گا“۔

ایک مقام پر خداوندعالم نے جناب داؤد سے خطاب فرمایا:

”یا داوُد  کَما اَنَّ اَقْرَبَ النَّاسِ مِنَ اللّٰہِ الْمُتَواضِعونَ ،کَذٰلِکَ اَبْعَدُ النّٰاسِ مِنَ اللّٰہِ الْمُتَکَبِّرُونَ:“[51]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next