گناهوں سے بچنے کا طریقه



قرآن Ù†Û’ جناب آدم Ùˆ حوا علیھماالسلام Ú©Û’ اقرار Ùˆ اعتراف اور طلب مغفرت Ú©Ùˆ جو واقعاً ایک پسندیدہ اور قابل تعریف عمل ھے،اس کوان Ú©ÛŒ توبہ Ú©Û’ عنوان سے بیان کیا Ú¾Û’ØŒ سورہ بقرہ Ú©ÛŒ آیت نمبر Û³Û·  میں اس توبہ کا تذکرہ ھوا Ú¾Û’ØŒ لیکن اس حقیقت پر بھی توجہ کرنا ضروری Ú¾Û’ کہ اقرار Ùˆ اعتراف اور خداوندعالم Ú©ÛŒ طرف بازگشت ØŒ خشوع Ùˆ خضوع ØŒ قلبی انکساری اور دل شکستگی کا ثمرہ Ú¾Û’ØŒ چونکہ علمائے اخلاق Ú©ÛŒ نظر میں تکبر انسان اور ذات خدا Ú©Û’ درمیان ایک سخت حجاب Ú¾Û’ لیکن تواضع Ùˆ خاکساری انسان اورذات خدا Ú©Û’ درمیان ایک سیدھا راستہ اور کھلا ھوا دروازہ Ú¾Û’ØŒ کبر Ùˆ تکبر Ú©ÛŒ حالت پر باقی رہنا ،ایک عظیم گناہ Ú¾Û’ØŒ اور نخوت سے پرھیز کرنا ایک عظیم واجب Ú¾Û’ØŒ اورتواضع Ùˆ انکساری سے آراستہ ھونا ایک عظیم عمل Ú¾Û’ اور اپنے Ú©Ùˆ گناھوں سے دھونا عظیم عبادت Ùˆ بندگی Ú¾Û’Ø› لہٰذا گناھوں سے توبہ کرنا خدا Ú©ÛŒ بارگاہ میں تواضع Ùˆ انکساری اور کبر Ùˆ نخوت سے دور ھونے Ú©ÛŒ نشانی اور اخلاقی علامت Ú¾Û’Û”

تکبر کے بارے میں ایک حدیث کے ضمن میں بیان ھوا ھے:

”عَن حَکیمٍ قالَ:سَاٴَلَتْ اَبا عَبْدِاللّٰہِ (علیہ السلام ) عَنْ اَدْنَی الاِلْحادِ ،فَقالَ:اِنَّ الْکِبْرَ اَدْناہُ:“[46]

”حکیم کھتے ھیں: میں نے حضرت امام صادق علیہ السلام سے ”الحاد“ یعنی انکار خداوندی کے سب سے کم درجے کے بارے میں سوال کیا ،تو امام علیہ السلام نے فرمایا: اس کا پست ترین درجہ تکبر اور غرور ھے“۔

حسین بن اعلا کھتے ھیں: میں نے حضرت امام صادق علیہ السلام سے سنا کہ آپ نے فرمایا:

اَلْکِبْرُ قَدْ یَکونُ فی شِرارِ النَّاسِ مِنْ کُلِّ جِنْسٍ،وَالْکِبْرُ رِداءُ اللّٰہِ،فَمَنْ نازَعَ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ رِداءَ ہُ لَمْ یَزِدْہُ اللّٰہُ اِلاَّسَفالاً۔۔۔“[47]

” تکبر کسی بھی جنس میں ھو وہ بدترین لوگوں میں سے ھے، بزرگی ذات خدا ھی کے لئے سزاوارھے ، لہٰذا جو شخص خدا کی بزرگی میں جھگڑے اور اس کی ذات اقدس کے ساتھ شریک ھونا چاھے تو اس کو خدا ذلیل کردیتا ھے“۔

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ھیں:

”اَلْعِزُّ رِداءُ اللّٰہِ ،وَالْکِبْرُ اِزارُہُ ،فَمَنْ تَناوَلَ شَیْئاً مِنْہُ اَکَبَّہُ اللّٰہُ فی جَھَنَّمَ :“[48]

”عزت ردائے خدا ھے، بزرگی اس کا جامہ ھے، جو شخص ان کو اپنے لئے سمجھے تو خداوندعالم اس کو جہنم میں ڈال دیتا ھے“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next