گناهوں سے بچنے کا طریقه



جناب لقمان نے اپنے فرزند کو وصیت کرتے ھوئے فرمایا: کل روز قیامت خدا کی بارگاہ میں، چار چیزوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا: اپنی جوانی کس چیز میں گزاری، اپنی عمر کو کس چیز میں تمام کیا، مال و دولت کھاں سے حاصل کی اور حاصل شدہ مال و دولت کھاں پر خرچ کیا؟ لہٰذا اس کے لئے جواب تیار کرلو۔[28]

ایک عارف کھتے ھیں:دانشوروں نے چارچیزوں پر اتفاق کیا ھے اور میں نے ان کو چار چیزوں سے انتخاب کیا ھے:

۱۔توریت: جس شخص نے قناعت کی وہ سیر ھوگیا۔

۲۔زبور: جس شخص نے سکوت اختیار کیا وہ صحیح و سالم رھے۔

۳۔انجیل: جس شخص نے ناحق چیزوں اور نامناسب لوگوں سے کنارہ کشی کی اس نے نجات پائی۔

۴۔ قرآن: جو شخص خدا کی پناہ میں چلا گیا وہ راہ مستقیم کی ہدایت پاگیا۔[29]

”سلیمان علی “نے ”حمید طویل “سے کھا: مجھے موعظہ و نصیحت فرمائیے:تو ”حمید “نے کھا: اگر خلوت میںخدا کی معصیت کررھے ھو اور یہ جانتے ھو کہ خدا تمھیں دیکھ رھا ھے، تو تم نے بھت بڑے کام کی جرئت کی اور اگر تم یہ سوچو کہ خدا نھیں دیکھ رھا ھے تو تم کافر ھوگئے۔[30]

 Ø¬Ù†Ø§Ø¨ جبرئیل Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ: یا رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم ! اگر روئے زمین پر Ú¾Ù… لوگ عبادت کیا کرتے تو تین کام انجام دیتے:

مسلمان کو پانی پلاتے، اھل و عیال رکھنے والوں کی مددکرتے،اور لوگوں کے گناھوں کو چھپایا کرتے۔[31]

ایک عالم بزرگوار Ù†Û’ فرمایا:  خداوندا!  تجھ سے امید رکھنا ،تیری سب سے بڑی عبادت Ú¾Û’ØŒ اور تیری ثنا کرنامیری زبان پر شیرین ترین سخن Ú¾Û’ØŒ اور  تجھ سے ملاقات کا وقت ،میرے نزدیک محبوب ترین وقت Ú¾Û’Û”[32]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next