گناهوں سے بچنے کا طریقه



((قُلْ إِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِی یُحْبِبْکُمْ اللهُ وَیَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوبَکُمْ وَاللهُ غَفُورٌ رَحِیمٌ))۔[8]

”اے! پیغمبر کہہ دیجئے کہ اگر تم لوگ اللہ سے محبت کرتے ھو تو میری پیروی کرو۔ خدا بھی تم سے محبت کرے گا اور تمھارے گناھوں کو (بھی) بخش دے گا کہ وہ بڑا بخشنے والا اور رحم کرنے والاھے“۔

((یَااٴَیُّھا الَّذِینَ آمَنُوا إِنْ تَتَّقُوا اللهَ یَجْعَلْ لَّکُمْ فُرْقَانًا وَیُکَفِّرْ عَنکُمْ سَیِّئَاتِکُمْ وَیَغْفِرْ لَکُمْ وَاللهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیمِ ))[9]

”ایمان والو!  اگر تم تقوی الٰھی اختیار کرو Ú¯Û’ تو وہ تمھیں حق Ùˆ باطل میں فرق Ú©ÛŒ صلاحیت عطا کردے گا۔ تمھاری برائی Ú©ÛŒ پردہ پوشی کرے گا۔ تمھارے گناھوں Ú©Ùˆ معاف کردے گا ØŒ یقینا وہ بڑا فضل کرنے والا ھے“۔

(( یَااٴَیُّھا الَّذِینَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِیدًا ۔ یُصْلِحْ لَکُمْ اٴَعْمَالَکُمْ وَیَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوبَکُمْ وَمَنْ یُطِعْ اللهَ وَرَسُولَہُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیمًا))۔[10]

 â€Ø§ÛŒÙ…ان والو!  اللہ سے ڈرو،او ر سیدھی بات کرو Û” تا کہ وہ تمھارے اعمال Ú©ÛŒ اصلاح فرمادے اور تمھارے گناھوں Ú©Ùˆ بخش دے اور جوشخص بھی خدا اور اس Ú©Û’ رسول Ú©ÛŒ اطاعت کرے گا وہ عظیم کامیابی Ú©Û’ درجے پر فائز ھوگا“۔

((یَااٴَیُّھا الَّذِینَ آَمَنُوا ھل اٴَدُلُّکُمْ عَلَی تِجَارَةٍ تُنجِیکُمْ مِنْ عَذَابٍ اٴَلِیمٍ . تُؤْمِنُونَ بِاللهِ وَرَسُولِہِ وَتُجَاہِدُونَ فِی سَبِیلِ اللهِ بِاٴَمْوَالِکُمْ وَاٴَنفُسِکُمْ ذَلِکُمْ خَیْرٌ لَکُمْ إِنْ کُنتُمْ تَعْلَمُونَ ۔ یَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوبَکُمْ وَیُدْخِلْکُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِی مِنْ تَحْتِھا الْاٴَنْھارُ وَمَسَاکِنَ طَیِّبَةً فِی جَنَّاتِ عَدْنٍ ذَلِکَ الْفَوْزُ الْعَظِیمُ ))۔[11]

”ایمان والو! کیا میں تمھیں ایک ایسی تجارت کی طرف رہنمائی کروں کہ جو تمھیں درد ناک عذاب سے بچا لے۔ تو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آؤ اور راہ خدا میں اپنی جان و مال سے جھاد کرو کہ یھی تمھارے حق میں سب سے بھتر ھے، اگر تم جاننے والے ھو۔ وہ تمھارے گناھوں کو بھی بخش دے گا او رتمھیں ایسی جنتوں میں داخل کردے گا جن کے نیچے نھریں جاری ھوںگی اور ان میں پاکیزہ محل ھو ںگے او ر یھی بھت بڑی کامیابی ھے“۔

((إِنْ تُقْرِضُوا اللهَ قَرْضًا حَسَنًا یُضَاعِفْہُ لَکُمْ وَیَغْفِرْ لَکُمْ وَاللهُ شَکُورٌ حَلِیمٌ))۔[12]

”اگر تم اللہ کو قرض الحسنہ دوگے تو وہ اسے دوگنا بنا دے گا اور تمھیں معاف بھی کردے گا کہ وہ بڑا قدر داں اور برداشت کرنے والا ھے“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next