گناهوں سے بچنے کا طریقه



Û±Û”  خداکا عطا کردہ رزق مت کھا۔

Û²Û”  خدا Ú©ÛŒ حکومت Ùˆ ولایت سے باھر Ù†Ú©Ù„ جا۔

Û³Û”  ایسی جگہ تلاش کر جھاں خدا نہ دیکھتا Ú¾ÙˆÛ”

Û´Û”  جس وقت ملک الموت تیری روح قبض کرنے آئے تو اس بچ کر بھاگ جانا۔

ÛµÛ”  جب (روز قیامت) تجھے مالکِ دوزخ ØŒ دوزخ میں ڈالنا چاھے تو اس وقت دوزخ میں نہ جانا۔“[22]

”قالَ عَلِیُّ بْنُ الْحُسینِ علیہ السلام: اِنَّ الْمَعْرِفَةَ وَکَمالَ دینِ الْمُسْلِمِ تَرْکُہُ الْکَلامَ فیما لاٰ یُعْنیہِ، وَ قِلَّةُ مِرائِہِ وَ حِلْمُہُ وَ صَبْرُہُ وَ حُسْنُ خُلْقِہِ:“[23]

”حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ھیں:بے شک مسلمانوں کی معرفت اور دین کا کمال اس میں ھے کہ بے فائدہ گفتگو سے پرھیز کرے، نزاع و جھگڑے سے دور رھے، صبر و حلم اور حسن خُلق سے کام لے“۔

 Ø¹ÙŽÙ†Ù الْبَاقِرِ (عَلَیہ السَّلام):مَنْ صَدَقَ لِسَانُہُ زَکیٰ عَمَلُہُ وَمَنْ حَسُنَتْ نِیَّتُہُ زِیْدَفِی رِزْقِہِ وَمَنْ حَسُنَ بِرُّہُ بِاَھلہِ زِیْدَفِی عُمْرِہِ“۔[24]

حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ھیں: جس شخص کی زبان سچ بولے اس کاعمل پاکیزہ ھوجاتا ھے، اور جس شخص کی نیت اچھی ھو اس کی روزی میں اضافہ ھوجاتا ھے اور جو شخص اپنے اھل و عیال کے ساتھ نیکی و احسان کرے اس کی عمر بڑھ جاتی ھے“۔

”عَن اَبی عَبْدِاللّٰہِ(عَلَیہ السَّلام): اَوْرَعَ النّٰاسِ مَنْ وَقَفَ عِنْدَ الشُّبْھَةِ ۔اَعْبَدُ النَّاسِ مَنْ اَقامَ الْفَرائِضَ  اَزْھَدُ النَّاسِ مَنْ تَرَکَ الْحَرامَ۔اَشَدُّ النَّاسِ اجْتِھاداً مَنْ تَرَکَ الذُّنُوبَ:“[25]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next