حضرت ام ابیها فاطمه زهراء سلام الله علیها کی حدیثیں

تنظیم و ترتیب و ترجمہ : ف.ح.مہدوی


راوی کہتا ہے: میں نے عرض کیا یہ سلام آپ اور آپ کے والد (ص) کے ایام حیات کے لئے ہے؟

سیدہ (س) نے فرمایا: ہمارے ایام حیات اور ہماری موت کے بعد کے لئے ہے.

بحارالأنوار: ج 43، ص 185، ح 17.

 

26.علی (ع) نے فریضۂ الہی پر عمل کی

قالَتْ (سلام الله عليها): ما صَنَعَ أبُو الْحَسَنِ إلاّ ما كانَ يَنْبَغى لَهُ، وَ لَقَدْ صَنَعُوا ما اللّهُ حَسيبُهُمْ وَ طالِب2ُهُمْ.

فرمایا:جو کچھ علی عليہ السلام نے - رسول اللہ کی تدفین اور بیعت کے سلسلے میں – سرانجام دیا وہ خدا کی جانب سے مقررہ فريضہ تھا اور جو کچھ دوسروں نے سرانجام دیا خداوند متعال ان کا احتساب کرکے انہيں سزا دے گا.

الإمامة والسّیاسة: ص 30، بحارالأنوار: ج 28، ص 355، ح 69.

 

27.خواتین کے لئے کون سی چیز بہتر ہے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next