حضرت ام ابیها فاطمه زهراء سلام الله علیها کی حدیثیں

تنظیم و ترتیب و ترجمہ : ف.ح.مہدوی


41.قیامت کے روز لوگوں کی حالت سے فکرمندی

قالَتْ (سلام الله عليها): يا أبَة، ذَكَرْتُ الْمَحْشَرَ وَوُقُوفَ النّاسِ عُراةً يَوْمَ الْقيامَةِ، وا سَوْأتاهُ يَوْمَئِذ مِنَ اللّهِ عَزَّوَجَلَّ.

اباجان!(یا رسول اللہ (ص)) مجھے قیامت یاد آئے کہ لوگ خدا کی بارگاه کس طرح ننگے پیش کئے جائیں گے اور ان کا کوئی یار و مددگار نہ ہوگا! اگر کسی کا کوئی غمخوار ہوگا بھی تو وہ اس کا عمل اور اہل بیت (ع) سے اس کی محبت و عقیدت ہوگی. وا سوآتاہ۔۔۔۔

کشف الغمّة: ج 2، ص 57، بحار الأنوار: ج 8 ، ص 53، ح 62.

 

42.امت کے گنہگاروں کی شفاعت

قالَتْ (سلام الله عليها): إذا حُشِرْتُ يَوْمَ الْقِيامَةِ، أشْفَعُ عُصاةَ أُمَّةِ النَّبىَّ

فرمایا: جب روز قیامت محشور و مبعوث ہوجاؤں امت رسول خدا (ص) کے گنہگاروں کی شفاعت کروں گی.

إحقاق الحقّ: ج 19، ص 129.

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next