حضرت ام ابیها فاطمه زهراء سلام الله علیها کی حدیثیں

تنظیم و ترتیب و ترجمہ : ف.ح.مہدوی


 

5. قرآنی سورتوں کی تلاوت کا ثواب

قالَتْ (سلام الله عليها): قاریءُ الحدید، و اذا وقعت، و الرحمن، یدعی فی السموات و الارض، ساکن الفردوس

فرمایا: سورة الحدید، سورة الواقعه اور سورة الرحمن كی تلاوت كرنے والے لوگ آسمانوں اور روئے زمين پر جنتی كہلاتے ہیں.

(کنزالعمال ، ج‌ 1 ، ص582)

 

6. بهترین و اور قابل قدرترين افراد

قالَتْ (سلام الله عليها): خیارکم الینکم مناکبة و اکرمهم لنسائهم

فرمایا: تم میں سے بہترین وہ ہے جو لوگوں کا سامنا کرتے وقت زیاده نرم اور زیاده مہربان ہو اور تم میں سے بہترین مرد وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے ساتھ زیادہ مہربان اور زیاده بخشنے والے ہوں.

(دلال الامامه ص76 و کنزالعمال ، ج‌ 7، ص225)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next