حضرت ام ابیها فاطمه زهراء سلام الله علیها کی حدیثیں

تنظیم و ترتیب و ترجمہ : ف.ح.مہدوی


قالَتْ (سلام الله عليها): مَثَلُ الإمام مَثل الكَعبة إذ تُؤتي وَ لا تَأتي

حضرت فاطمہ زہرا (علیہا السلام) نے روایت کی ہے کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا: امام، کعبہ کی مانند ہے لوگوں کو امام کی جانب جانا اور رجوع کرنا پڑتا ہے جبکہ امام کسی کے پاس نہیں جاتا (لوگوں کو امام کی خدمت میں حاضرہوناپڑتا ہے چنانچہ امام کے اپنے پاس آنے کی توقع نہیں کرنی چاہئے).

(بحار الانوار ، ج 36 ، ص 353)

 

11.صبر و جہاد کی ثمرات

قالَتْ (سلام الله عليها): جعل الله ... الجهاد عز للإسلام، و الصبر معونة علي استيجاب الأجر

فرمایا: خداوند متعال نے جہاد کو اسلام کی عزت و ہیبت کا سبب اور صبر و استقامت کو حق تعالی کے انعام و جزا کے استحقاق کا باعث قرار دیا ہے.

(احتجاج طبرسی، ج 1، ص 258)

 

12.ایمان و عدل کی ثمرات



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next