حضرت ام ابیها فاطمه زهراء سلام الله علیها کی حدیثیں

تنظیم و ترتیب و ترجمہ : ف.ح.مہدوی


 

3. حبدار علی (ع﴾ سعادتمند و خوشبخت ہے

قالَتْ (سلام الله عليها): ان السعید، کل السعید، حق السعید من أحب علیا فی حیاته و بعد موته

فرمایا: بے شک حقیقت اور اور مکمل سعادتمند شخص وہ ہے جو امام علی علیہ السلام سے آپ (ع) کی حیات میں اور بعد از حیات، محبت رکھے.

شرح نهج البلاغه ج 2، ص 449 مجمع الزّوائد: ج 9، ص 132

 

4. آل محمد (ص) كا تعارف

قالَتْ (سلام الله عليها): نحن وسیلته فی خلقه و نحن خاصته و محل قدسه و نحن حجته فی غیبه و نحن ورثه أنبیائه

فرمایا: ہم اہل بیت رسول خدا (ص) خدا كے ساتھ مخلوقات كے ارتباط كا وسیلہ ہیں؛ ہم خدا كی برگزیدہ ہستیاں ہیں اور نیكیوں كا مقام اعلی ہیں، ہم خدا كی روشن دلیلیں ہیں اور انبیاءُاللہ كے وارث ہیں.

(شرح‌ نهج‌ البلاغه‌ ج‌ 16 ، ص‌ 211)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next