حضرت ام ابیها فاطمه زهراء سلام الله علیها کی حدیثیں

تنظیم و ترتیب و ترجمہ : ف.ح.مہدوی


قالَتْ (سلام الله عليها): فجعل الله...اطاعتنا نظاما للملة و امامتنا أمانا للفرقة

فرمایا: خدا نے ہم اہل بیت کی اطاعت و پیروی امت اسلامی کو سماجی نظم کا سبب قرار دیا ہے اور ہماری امامت و رہبری کو اتحاد و یکجہتی کا سبب اور تفرقے سے امان قرار دیا ہے.

(بحار الانوار، ج 43، ص 158)

 

9. ایمان اور نماز کے فوائد

قالَتْ (سلام الله عليها): فجعل الله الایمان تطهیرا لكم من الشرك ، و الصلاة تنزیها لكم عن الكبر

فرمایا: خدائے تعالی نے ایمان کو تمہارے لئے شرک سے پاکیزگی کا سبب قرار دیا اور نماز کو تکبر اور خودخواہی اور خودپرستی سے دوری کا عامل.

(احتجاج طبرسی،ج1،ص258)

 

10.امام کي مثال کعبہ کي مثال ہے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next