حضرت امام حسن علیہ السلام کا مختصر تعارف



امام(ع) نے مسکراتے ھوئے فرمایا:”میں تجھے ضرور خوش کرونگا“۔

امام(ع) نے اس پربہت زیادہ بخشش کرکے اسے آزاد کردیا ۔[18]

آپ(ع) Ú©Û’ سخت دشمن مروان بن Ø­Ú©Ù… Ù†Û’ آپ(ع) Ú©Û’ عظیم حلم کا اعتراف کیا Ú¾Û’ اور جب آپ(ع) کا جسم اطھر حضیرہ  قدس میں لیجایا گیا تو اس Ù†Û’ آپ Ú©Û’ جنازہ Ú©Ùˆ کا ندھا دینے میں سبقت Ú©ÛŒ ،امام حسین(ع) یہ دیکھ کرمتعجب ھوئے اور اس سے فرمایا:آج تم اس کا جنازہ اٹھانے Ú©Û’ لئے آگئے جس پر تم Ú©Ù„ غیظ Ùˆ غضب کا گھونٹ پیتے تھے ؟“۔

مروان نے کھا :جس کا حلم پھاڑ کے مانند ھو میں اس کے ساتھ ایسا ھی کرونگا۔[19]

امام حسن(ع) اپنے حلم ،بلند آداب اور عظیم اخلاق میں ایک نمونہ تھے اور اسی صفت کی وجہ سے آپ لوگوں کے قلوب میںجگہ بنائے تھے ۔

سخاوت

امام حسن(ع) لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے ،آپ اکثر غریبوں پر احسان فرماتے تھے ،کسی سائل کو کبھی رد نھیں کر تے تھے اور ایک مرتبہ آپ سے سوال کیا گیا : آپ(ع) سائل کو رد کیوں نھیں کرتے ھیں ؟

آپ(ع) Ù†Û’ فرمایا:”بیشک میں اللہ کا سائل Ú¾ÙˆÚº ،اسی سے لو لگاتا Ú¾ÙˆÚº ،مجھے اس بات سے شرم آتی Ú¾Û’ کہ میں خود تو سائل Ú¾ÙˆÚº اور سوال کرنے والے Ú©Ùˆ رد کردوں ،بیشک خدا Ú©ÛŒ مجھ پر اپنی نعمتیں نازل کر Ù†Û’ Ú©ÛŒ عادت Ú¾Û’ØŒ لہٰذا میں Ù†Û’ بھی اس Ú©ÛŒ نعمتیں لوگوں Ú©Ùˆ دینے Ú©ÛŒ عادت بنا Ù„ÛŒ Ú¾Û’ اور مجھے یہ خوف Ú¾Û’ کہ ا  گر میں Ù†Û’ اپنی عادت ختم کر Ù„ÛŒ توخدا کھیں اپنی عادت ختم نہ کر Ù„Û’ “،اس Ú©Û’ بعد آپ Ù†Û’ یہ شعر Ù¾Ú‘Ú¾Û’ :

”إِذا ما اَتانِي سَائِلُ قُلْتُ مَرْحَباً

 

بِمَنْ فَضْلُہُ فَرْضُ عَليَّ مُعَجَّلُ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next