حضرت امام حسن علیہ السلام کا مختصر تعارف



حَیّاً وَإِنْ مِتُّ تَکْفِیْنِي لِتَکْفِیْنِيْ“[24]

”روٹی کا معمولی ٹکڑا مجھے شکم سیر کردیتا ھے سادہ پانی کا ایک گھونٹ میرے لئے کافی ھے ۔

زندگی میں معمولی کپڑا میرے پھننے کےلئے کافی ھے اور مرنے کے بعد میری تکفین کےلئے کافی ھے “

آپ نے اپنا بیان مندرجہ ذیل دو بیتوں پر تمام فرمایاجو آپ کے زھد کی عکا سی کر تا ھے :

قَدِّمْ لِنَفْسِکَ ما  استَطَعْتَ مِنَ التُّقیٰ

 

إِنَّ الْمَنِیَّةَ نَازِلُ بِکَ یَا فَتی

اَصْبَحْتَ ذَا فَرَحٍ کَاَنَّکَ لا تَریٰ

 

اَحْبَابَ قَلْبِکَ فِي المقَابرِوالبِلی[25]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next