حضرت امام حسن علیہ السلام کا مختصر تعارف



یہ ائمہ احکام اسلام پر مضبوطی سے عمل پیرا ھیں جھاں لوگ خطاؤں کے مرتکب ھوتے ھیں۔

 ÙˆÚ¾Ø§Úº ان Ú©Ùˆ راہ راست معلوم Ú¾Ùˆ تی Ú¾Û’ یہ اسلام Ú©ÛŒ بنیادوں Ú©Ùˆ راہ راست بخشنے والے ھیں Û”

یہ ائمہ جنگ میں شدت سے حملہ کرتے ھیں ۔

یہ وہ باران کرم ھیں کہ اگر لوگ پریشانی میں مبتلا ھوںتو یہ یتیموں کی پناہ گاہ ھوتے ھیں۔

اُن کی فضیلتوں کا پلّہ جھکا رہتا ھے یہ بالکل انصاف سے کا م لیتے ھیں ۔

یہ اھم امور کو اچھی طرح سمجھتے ھیں یہ سیاست مدار ھیں البتہ جانوروں اور انسانوں کو ایک نگاہ سے دیکھنے والے نھیں ھیں“۔

بیشک اھل بیت(ع) نے اپنی عصمت پر سیرت و کردار کے ذریعہ دلیل قائم کی ھے جو اس بات کی عکاسی کرتی ھے کہ تاریخ انسانیت میں ان کے مثل کو ئی نھیں ھے ،اسی وجہ سے ان کےلئے دین میں عظیم فضل اور تقویٰ ھے ۔وہ ھر قسم کی غلطی اور خطا سے معصوم ھیںجس پر مختلف حالات و واقعات دلالت کرتے ھیں۔

۵۔امام کی تعیین

شیعوں Ú©Û’ نظریہ Ú©Û’ مطابق امام(ع) کا معین کرنا امت Ú©Û’ اختیار میں نھیں Ú¾Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ اھل حل وعقد Ú©Û’ ھاتھ میں Ú¾Û’ ،امامت Ú©Û’ متعلق الکشن کرانا باطل Ú¾Û’ ،اس میں کسی کا اختیار محال Ú¾Û’ØŒ امامت بالکل نبوت Ú©Û’ مانند Ú¾Û’ ،جس طرح نبوت انسان Ú©ÛŒ ایجاد نھیں Ú¾Ùˆ سکتی اسی طرح امامت بھی کسی Ú©ÛŒ تکوین Ùˆ    ایجاد Ú©Û’ ذریعہ نھیں Ú¾Ùˆ سکتی ،کیونکہ جس عصمت Ú©ÛŒ امامت میں شرط Ú¾Û’ اس سے خدا Ú©Û’ علاوہ مخفی نفوس سے Ú©Ùˆ ئی بھی آگاہ نھیں Ú¾Û’ ،اس Ù†Û’ اس پر حجت آل محمد اور مھدی   منتظر سے اپنی حدیث میں سعد بن  عبداللہ Ú©Û’ ساتھ استدلال کیاھے اس Ù†Û’ امام(ع) سے سوال کیا کہ لوگوں Ú©Û’ اپنی خاطر امام اختیار نہ

نہ کرنے کی کیا وجہ ھے ؟تو امام(ع) نے فرمایا:”وہ اپنے لئے مصلح یا مفسد امام کو اختیار کریںگے ؟“۔

اس نے جواب دیا:بلکہ مصلح امام اختیار کریں گے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next